@motowrites14: کچھ لوگ شور نہیں کرتے… بس خاموش ہو جاتے ہیں 💔 اور یاد رکھنا… خاموشی ہمیشہ کمزوری نہیں ہوتی، کبھی کبھی یہ ٹوٹے ہوئے دل کی آخری عزت ہوتی ہے۔ اچھے لوگ جب مایوس ہوتے ہیں تو لڑتے نہیں، بحث نہیں کرتے، بدلہ نہیں لیتے… وہ صرف دل سے توقعات نکال دیتے ہیں، باتیں کم کر دیتے ہیں، اور آہستہ آہستہ زندگی سے خود کو الگ کر لیتے ہیں۔ 🥀 کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ زبردستی کی محبت، مانگی ہوئی توجہ اور سمجھائی ہوئی اہمیت کی کوئی قیمت نہیں ہوتی۔ وہ چیخ کر اپنی جگہ نہیں مانگتے… بس خاموشی سے اپنی موجودگی واپس لے لیتے ہیں۔ پھر ایک دن ایسا آتا ہے جب ان کی کمی محسوس تو ہوتی ہے، مگر بہت دیر ہو چکی ہوتی ہے… کیونکہ سچے لوگ واپس نہیں آتے، وہ صرف یاد بن جاتے ہیں۔ قدر اُس وقت کرو جب کوئی تمہارے ساتھ ہے، کیونکہ جانے والے آواز نہیں کرتے… بس دل خالی کر جاتے ہیں۔ 🖤✨ #urdupoetry #deeplines #fyp #viral #motivation
کچھ قیدی ایسے ہوتے ہیں، جو کھلے دروازے دیکھ کر بھی فرار نہیں ہوتے، کیونکہ ان کے لیے نہ کسی کے گھر میں جگہ ہوتی ہے اور نہ ہی زمانہ ان کا منتظر ہوتا ہے🥺🥺🥺
2026-05-10 15:50:14
25
Meena 🦋✨ :
or ye khamoshi se chor k Jana asaan to nahi hota.. behad takleef hoti hai.. or hamesha hota rehti hai 😔
2026-05-10 11:45:23
14
نایاب آفریدی :
or agar jaane ka koi option he na hu toh
2026-05-08 21:05:20
21
𝐏𝐮𝐛 𝐆 𝐥𝐨𝐯𝐞𝐫 :
اٹیچمنٹ واقعی بہت خوبصورت احساس ہوتا ہے، مگر جب یہی احساس حد سے بڑھ جائے تو انسان کو اندر سے کمزور کر دیتا ہے۔ کسی کو اپنی عادت بنا لینا آسان ہے، مگر جب وہ عادت چھن جائے تو سانس لینا بھی مشکل لگنے لگتا ہے۔
ہم اکثر کسی کو اپنی دنیا بنا لیتے ہیں، اپنی خوشی، اپنا سکون، اپنے خواب سب اُس سے جوڑ لیتے ہیں۔ لیکن سچ یہ ہے کہ کوئی بھی انسان ہماری مکمل دنیا نہیں ہو سکتا۔ جب ہم اپنی ساری امیدیں ایک شخص سے باندھ دیتے ہیں تو دل میں ایک مستقل خوف پیدا ہو جاتا ہے — کھونے کا خوف، بدل جانے کا خوف، دور ہو جانے کا خوف۔
محبت خوبصورت ہے، مگر خود کو کھو دینا خوبصورتی نہیں۔ اگر کسی کے جانے سے تمہاری پہچان ختم ہو جائے، تمہارا سکون چھن جائے، تو یہ محبت نہیں بلکہ خود سے ناانصافی ہے۔ اصل محبت وہ ہے جس میں دل جڑا بھی ہو اور مضبوط بھی رہے۔
کسی کو چاہو، دل سے چاہو، مگر اپنے رب سے تعلق اور اپنی ذات کی عزت کبھی مت چھوڑو۔ کیونکہ اگر تم خود کو کھو دو گے تو دنیا کی کوئی بھی اٹیچمنٹ تمہیں مکمل نہیں کر سکتی۔” 💔🤍
2026-05-10 18:58:13
8
khayal Rao :
Good people don't take revenge when they are disappointed they pack their things and leave quietly 😔
2026-05-08 16:44:49
10
sharifbaloch :
یاد ہے تمہیں
تم نے کہا تھا حالات جیسے بھی ہوں تم اور میں ایک دوسرے کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑیں گے ۔۔
2026-05-08 17:52:25
17
M Hashim :
مجھے لگتا ہے کہ ہم خد برے ہوتے ہیں کہی نہ کہی ہم نے بھی کسی کو تکلیف دی ہے اس لیے لئے ہمارے ساتھ ایسا ہوتا ہے آپ اپنے زندگی میں دیکھو شاہد وجہ مل جائے ❣️❣️🌹🙏 اللّٰہ پاک سب کو خوش رکھنے S
2026-05-10 14:11:52
18
Alone shehzadi 🥹 :
please yahi captain Mai chaye mujy please 🙏💔
2026-05-09 08:36:05
6
Subqat :
absolutely right 👍
جس سےمحبت کی جائے اسے سپیس دی جاتی ہے ان کے کہنے پر بدعا نہیں😢😢😢
2026-05-09 11:10:30
14
rizwan :
or phr unka hisab Allah ki zaat khud krti hai 🥰🥰🥰
2026-05-09 06:26:27
15
sweet.choudhary :
سب سے خوبصورت رشتہ اور تعلق رَبّالعَالَمِین سے ہے🫀
جس پر بھروسہ کبھی ہارنے نہیں دیتا۔ جس پر توکل کبھی غم میں مبتلا نہیں ہونے دیتا۔
*`جس سے امید کبھی مایوس نہیں ہونے دیتی۔ جس پر یقین کبھی خالی ہاتھ نہیں لوٹاتا`🩶*
جس پر ایمان کبھی بہکنے نہیں دیتا۔ جس کی طرف توجہ کبھی بھٹکنے نہیں دیتی❣️💯✨
2026-05-10 20:56:49
9
Kamran Ali QHSE :
کچھ لوگ شور نہیں کرتے...بس خاموش ہو جاتے ہیں
اور یاد رکھنا خاموشی ہمیشہ کمزوری نہیں ہوتی کبھی کبھی یہ ٹوٹے ہوئے دل کی آخری عزت ہوتی ہے
اچھے لوگوں کو جب مایوس کیا جاتا ہے تو وہ انتقام نہیں لیتے وہ اپنی چیزیں سمیٹتے ہیں اور خاموشی سے چلے جاتے ہیں
2026-05-09 23:22:12
16
faisal warraich 🇵🇰🇪🇸 :
Capitán ❤️❤️❤️❤️
2026-05-08 23:04:56
7
K_R :
Shor machana sab ko aata hai...
Khamoshi se jeetna sirf khaas logon ko 🏍️👑
Samjhe? #KhamoshRider
2026-05-09 03:27:19
5
beauty of universe :
right
2026-05-09 17:45:04
6
𓄂 ≛⃝𝐌alik❤️⃝ 𝐑aheel࿐ :
Right💯
2026-05-09 08:23:52
6
Moximil 8 :
❤️❤️یاد ہے تمہیں
تم نے کہا تھا حالات جیسے بھی ہوں تم اور میں ایک دوسرے کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑیں گے ۔۔
2026-05-09 00:40:23
6
shahzaib :
اچھے لوگوں کو جب مایوس کیا جاتا ہے تو وہ انتقال نہیں لیتے وہ اپنی چیزیں سمیٹتے ہیں اور خاموشی سے چلے جاتے ہیں۔
2026-05-17 20:28:14
2
N:B✍️🫶👍 :
right hi ji 💯👍
2026-05-09 17:58:35
4
ssbee🦋 :
yes💯
2026-05-10 08:52:27
3
ZimalKhan303 :
yas
2026-05-10 03:45:50
3
ANEES M,,🇵🇰🇰🇷 :
same,,,,♥️
2026-05-10 08:34:59
3
Mayaa24 🇦🇺 :
Aisa he hai
2026-05-10 12:42:33
3
To see more videos from user @motowrites14, please go to the Tikwm
homepage.