@Raheem deeno:رحیم ڈنو بدین شھر سندھ قیامت کے دن جب مجھ سے اللہ پاک پوچھے گا کہ کیا تم نے کسی کو اسلام کی دعوت دی تو کمنٹ پڑھنے والو گواہ رہنا میں تمھیں اللہ سے ڈرنے,نماز قائم کرنے,اور نیکی کرنے کی اور برے کاموں سے بچنے کی دعوت دیتا ہوں❤️🤲
اگر فارغ ہو تو درود شریف پڑھ لیں❤️🙏
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ جزاک اللہ خیر 🤲🕋♥️🤲