@abbas.hassain0: #یا حسینؑ 💔🕌 کربلا صرف تاریخ نہیں… یہ صبر، وفا اور حق کی سب سے بڑی مثال ہے 🥺🔥 ظلم جیت نہیں سکتا ✊ کیونکہ حسینؑ کا نام قیامت تک زندہ ہے ❤️🔥 وہ میدانِ کربلا تھا… جہاں سچ نے اپنا سب کچھ قربان کر دیا 🖤🏴 مگر جھکنا قبول نہیں کیا 💫 یا حسینؑ 💔 تیری محبت دلوں میں ہمیشہ رہے گی 🕊️✨