جب میں نے اپنی ماں کو اپنے لیے اداس دیکھا!🥹
تب سے میں نے ماں سے باتیں چھپانا شروع کر دیں۔😭
2026-05-09 07:35:57
25
دانــــــــی & شانـــــــی 110 :
Place name plzzz
2026-05-08 17:27:03
7
Roha🕊️🤍 :
caption
2026-05-08 19:39:14
9
ANDEELB 🎀 :
agree
2026-05-08 15:46:12
11
🦋 Marیam نور 🦋*✨ :
caption plzz
2026-05-08 16:13:35
10
𝙍𝘼𝙉𝘼🚩 :
محبتوں کا تو سالوں بعد پتا چلتا ہے، شروع شروع کے دن تو شوق کے ہوتے ہیں🤐
2026-05-09 08:59:53
18
Sameer is mine,& I’m his 🫶💞 :
ہمیں ہمارے سوا کوئی بھی مکمل طور پرنہیں سمجھ سکتا
دوسرے لوگ محض اپنی اپنی زبان میں ہمارا ترجمہ پڑھتے ہیں۔۔۔🥲
2026-05-09 16:34:41
4
The Real Hacker :
Kya drama tha G. B. S
2026-06-11 16:38:42
1
Black magic ✨🌚 :
ہمارے بخت میں محرومیوں کے اتنے گھاؤ ہیں کہ ہمیں خوشیوں پہ ہنسنے کا سلیقہ تک نہیں اتا
2026-05-09 03:51:18
11
Haider Dogar🇵🇰 :
Kamal post
2026-06-24 16:19:58
1
Falak Bhatti441 :
fan🥰
2026-05-08 18:57:23
6
Nature lover :
آنسوؤں کا کیا ہے وہ تو خوشی کی وقت بھی آجاتی ہے مگر ہنسنے کی لیئے تو وجہ ڈھونڈنے پڑتی ہو 😳😳
2026-05-22 04:24:35
3
Loyal :
شاید یہ دنیا کسی اور سیارے کی جہنم ہے
2026-05-14 18:36:22
3
Faheem king :
nice song
2026-05-13 00:50:38
1
nadirklair :
very nice ❤️❤️❤️
2026-05-08 15:52:42
6
*_Δlι ☠️Kãzı⃕͜m_*🫀 :
hy
2026-05-09 13:43:11
3
🚩Anmol Mirza 🚩 :
wah g wah nice ♥️♥️♥️
2026-05-24 05:09:13
1
𝐒𝒉𝒂𝑛𝒊👀 :
مجھے دیکھو تو آنکھیں نہ پھیرنا_*
کہ میں وہ شام ہوں جو تمہارے ہجر میں ... ابھی تک ڈھلی نہیں
2026-07-08 19:10:28
1
k' G' F :
کاش میں تمہیں یہ بتا پاتا کہ تمہارے بغیر میری دنیا کتنی سنسان ہے۔ ہر لمحہ، ہر پل، تمہاری یادوں کے سوا کچھ نہیں ہوتا۔ تمہارے جانے کے بعد جیسے ہوا بھی تھم گئی ہو، اور دل کی دھڑکنیں بس ادھوری گونج ہیں۔ میں چاہ کر بھی تمہیں پاس نہیں لا سکتا، بس تمہاری تصویر آنکھوں کے سامنے گھومتی رہتی ہے۔ رات کے اندھیرے میں جب سب سو جاتے ہیں، تب میرا دل تیری یاد میں جلتا ہے، اور آنسو بے اختیار بہ نکلتے ہیں۔ یہ درد، یہ تنہائی، یہ خالی پن… سب کچھ صرف تمہارے بغیر جینے کی سزا لگتی ہے۔ اور میں بس یہی دعا کرتا ہوں کہ تم کبھی نہ جان سکو کہ تمہارے بغیر میں کس طرح بکھر رہا ہوں
🚬💔
2026-05-08 19:59:30
8
TLP :
zindgy KY mangay drd aksar sasty log hi seekaty hai
2026-05-08 16:14:31
6
Atif_Rajpoot355 :
کوزہ گر نے ہمیں مٹی سے کیا تھا تخلیق
کیا تعجب ہے، اگــر خاک ہوئے جاتے ہیـں۔ ۔ !!
2026-05-15 19:45:41
1
Yasir Ail03644 :
🥰🥰🥰
2026-05-09 02:43:02
5
W@LEEDJUTT751✌️✌️ :
🥰🥰🥰
2026-05-09 02:55:35
5
M☪Javeed Chandia electri 🇵🇰 :
💕💕💕
2026-05-08 15:46:42
6
To see more videos from user @un_lucky039, please go to the Tikwm
homepage.