@muzo580: تم نے تو روتے دیکھا تھا مجھے اس وقت جب میری آواز کانپ رہی تھی جب لفظ میرے ہونٹوں تک آکر بکھر جاتے تھے جب میری آنکھوں سے بہتے آنسو میری خاموشی کی زبان بن چکے تھے تم وہاں موجود تھے، اتنے قریب کہ میرا درد محسوس کر سکتے تھے مگر شاید ! تم نے محسوس کرنا ضروری ہی نہ سمجھا۔۔ تمہارا تو حق بنتا تھا ساتھ دینے کا میرا ہاتھ تھامنے کا، مجھے یہ یقین دلانے کا کہ میں اکیلی نہیں ہوں مگر تم نے وہ لمحہ بھی میری زندگی کے باقی دکھوں جیسا بنا دیا خاموش، سرد اور بے حس میں نے ہمیشہ یہی سوچا تھا کہ کچھ لوگ باقی سب سے مختلف ہوتے ہیں کہ اگر پوری دنیا منہ موڑ لے تو وہ کھڑے رہتے ہیں دیوار بن کر ...... سایہ بن کر مگر تم بھی اسی ہجوم کا حصہ نکلے جس نے مجھے گرتا ہوا دیکھا اور نظریں چرا لی شاید تمہیں اندازہ ہی نہ ہو کہ کسی کے آنسو دیکھ کر بھی اس کا ساتھ نہ دینا صرف نظر انداز کرنا نہیں ہوتا بلکہ اس کے دل میں ہمیشہ کے لیے خلا چھوڑ جانا ہوتا ہے۔۔ ایسا خلا جو کبھی پر نہیں ہوتا اس دن کے بعد میں نے شکایت کرنا چھوڑ دی کیونکہ سمجھ آگیا کہ ہر کسی سے وفا کی امید رکھنا خود سے زیادتی ہے۔ میں نے اپنے آنسو خود پہنچنا سیکھ لیا اپنی خاموشیوں کو خود سننا سیکھ لیا اور اپنی دکھوں کے ساتھ جینا بھی تمہاری خاموشی نے مجھے کمزور نہیں کیا بلکہ مجھے یہ سکھا دیا کہ انسان جتنا اکیلا ہونا سیکھ لیتا ہے اتنا ہی مضبوط ہو جاتا ہے اب اگر کبھی تمہیں یاد آئے کہ تم نے مجھے اس حال میں چھوڑ دیا تھا تو بس یہ سوچنا کہ، میں وہی ہوں مگر اب پہلے جیسی نہیں رہی اب میں کسی کے ہونے یا نہ ہونے سے ٹوٹتی نہیں۔۔۔کیونکہ میں نے خود کو سہارا دینا سیکھ لیا ہے تمہاری بے رخی نے مجھے درد ضرور دیا مگر ساتھ ہی یہ بھی سکھا دیا کہ اصل طاقت دوسروں کے ساتھ میں نہیں بلکہ اپنی تنہائی کو قبول کرنے میں ہوتی ہے منیزہ🧸🎀 #underpoetry #dontunderreviewmyvideo #creatorsearchinsights #fyyyyyyyyyyyyyyyy #fppppppppppppppppppp

𝑴𝑼𝑵𝑰𝒁𝑨
𝑴𝑼𝑵𝑰𝒁𝑨
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 08 May 2026 15:42:40 GMT
113252
10076
84
1491

Music

Download

Comments

jhotilrki2
🤭🌛شہزادی ،🫀 :
hayee 🙂🥺
2026-05-09 12:22:26
13
queeen_1_2
🖤 𝑩𝒓𝒐𝒌𝒆𝒏 𝑺𝒐𝒖𝒍💔 :
plzzz send captain plzzzz
2026-06-29 10:02:12
2
mesam.poetry787
حسنین🫀 :
𝙘𝙖𝙥𝙩𝙞𝙤𝙣 𝙥𝙡𝙯𝙯𝙯𝙯
2026-05-08 18:29:53
8
muhatarama
🎀MUHATARAMA🎀 :
Majboriya 😩
2026-05-17 11:58:21
5
abdullah_..69
⚜️ ÅBDULLĀH ❤️‍🔥 MUGHÂL ⚜️... :
پھر کیا ؟ مسکرا کر مسکرانا چھوڑ دیا ، دل لگا کر دل لگانا چھوڑ دیا ۔😭🤲
2026-05-08 20:46:19
8
iqraa2309
🦁 Leo ♌girl 🦁 :
caption plz
2026-05-09 14:16:13
5
subhan.butt755
Subhanbutt ❤️‍🩹💔 :
bawafa jan 💔😭💔😭💔 😭🫠🖤❤️‍🩹😖🫠🖤❤️‍🩹🖤🖤❤️‍🩹😖🖤
2026-05-21 22:52:19
2
amunooru
baby👑💖 :
waky hi
2026-05-08 17:29:00
5
virksaab278
virksaab278 :
feel this song yar🥺😭
2026-06-05 18:53:13
1
s_khan_286_
S-Khan ♥️✨ :
heart touching caption 🥹❤️‍🩹🥀
2026-06-06 11:38:26
1
marham1334
Dewani 🥰 :
تم نے تو روتا ہوا بھی دیکھا تھا مجھے تمہارا تو حق بنتا تھا میرے ساتھ دینے کا
2026-06-09 06:20:08
2
user18348129146502
🖤🖤🖤 :
caption send plzz fully
2026-05-30 18:29:16
1
sherniagai
𝘒𝘪𝘭𝘭𝘦𝘳🔪$𝘩𝘦𝘳𝘯𝘪 :
dya tha🙃
2026-06-07 19:52:10
1
dillkibty
Dill ki baty 🥲 :
2026-06-02 10:37:27
1
sad.boy78464
samad attitude boy❤️ :
ma sat ho
2026-05-23 12:21:40
2
jabbar.ali532
Jabbar Ali :
@Passion not a fation 🥰:وَمَا كَانَا رَبُكَا نَسِيًّا.. "اور تیـــرا رب بھـــولنے والا نہیـــں".. ❤️‍🩹
2026-05-25 18:35:20
1
mesam.poetry787
حسنین🫀 :
𝙘𝙖𝙥𝙩𝙞𝙤𝙣 𝙘𝙝𝙖𝙝𝙞𝙮𝙖 𝙨𝙞𝙨𝙩𝙚𝙧
2026-05-08 19:14:22
6
jhotilrki2
🤭🌛شہزادی ،🫀 :
captions chaheye
2026-05-28 16:51:41
1
falaksherbutt15
سعد بٹ :
کیوں دکھی ھو اتنا مجھے بھی کر دیتی ھو۔۔۔😭
2026-05-09 03:48:29
7
user2690947492163
user2690947492163 :
mare sat be yah ohwa ta larka ase know kar te ha 🥺🥺
2026-06-13 18:46:14
1
zunii888
✿*🚩 ☆*𝓩𝓾𝓷𝓲 𝓳𝓾𝓽𝓽✿。*🚩☆ :
right
2026-05-09 16:56:13
4
aounkhann512
aoun! :
story dkeho Meri
2026-05-11 15:21:38
4
urwamano02
Silent Queen 🖤 :
تم نے تو روتے ہوئے بھی دیکھا تھا مجھے تمہارا تو حق بنتا تھا میرا ساتھ دینے کا 😭
2026-05-13 16:09:02
4
zaibilyas01
Shahzaib ilyas :
😔 How do I tell you that my problem isn't "you" My problem is that it's not "you" 😊
2026-05-10 11:35:07
4
imtiazjatt3889
𝘾𝘼𝙇𝙇 𝙈𝙀? جٹ🔞❤️‍🩹 :
beshk Yara S 🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-05-19 08:57:07
2
To see more videos from user @muzo580, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About