بہت گیری کی رات لیکن ہم سوئے نہیں درد بھی بہت تھا دل میں مگر ہم روئے نہیں کوئی نہیں ہمارا جو پوچھے ہم سے بھی جاگ رہے ہو کس کے لیے اور کس لیے سوئے نہیں
2026-08-08 17:06:10
8
Raجpoot :
مت کر اپنی شاعری کو لفظوں میں بیاں
یہاں ٹوٹے ہوئے لوگ اپنی کہانی سمجھ کر رو پڑتے ہیں💔❤️🩹
2026-08-08 10:34:10
7
𓆩𝐀𝐇𝐌𝐀𝐃𓆪 🚩 :
Bhot ghare thi raat mager ham soye nhi dard bhi bhot tha dil ma mager ham roye nhi koi nhi hamara jo pucha hamsa bhi jag rahe ho kes ka leya or kes leya soye nhi