جنتی اچھی آواز ہے
کاش اتنی ہی اچھی الفاظ بھی ہوتے ہیں ۔
2026-06-08 13:36:40
20
M UsmaN :
میری دلی خواہش ہے کوئ جاتے جاتے مجھے دعا دے جائے کے اللہ مجھے عرشوں کے رنگ لگائے
2026-06-23 10:20:19
44
❤️Asad Janjua🇵🇰 :
جتنی پیاری آواز ہے اتنـــــــا ہی 💗💗پیارا کلام ہے اور اس سے اچھی بات کہ کیا خوبصورت ادائیگی کی ہے ماشاءاللہ
سلامت رہو دو جہاں کی خوشیاں پاو
2026-06-10 12:17:39
34
broken 💔 :
ایک ہوک اٹھے میرے سینے سے
اس جائے بلاوا مدینے سے
بھائی اس کو اس طرح پڑھیں وزن بھی پورا ہو جائے گا اور اپ کی طرز بھی ٹھیک ہو جائے گی ماشاءاللہ بہت خوبصورت پڑ رہے ہیں اپ
🥰🥰🥰🥰 ماشاءاللہ اے پروردگار کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے میرے بھائی پر ان کے والدین کا سایہ سر پر ھمیشہ سلامت رکھے آمین 😥😥😥😥 کچھ کہنے کے لیے میرے پاس الفاظ نہیں 😥😥
2026-06-11 11:34:49
16
MNAwan :
اے اللہ تو گواہ رہنا ۔۔میں ان سارے مسلمانوں کو دعوت دیتا ہوں کہ نماز قائم کرو عبادت کرو قیامت کا دن بہت سخت ہے میری آپ سے گذارش ہے کہ جس بھائی یا بہن نے میرا کمینٹ دیکھا وہ آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر ایک بار درود شریف ضرور پڑھیں جزاک اللہ💕
2026-06-24 11:39:24
15
Mohsinlatifkhan :
Wah Wah Wah Qurban ❤️MashaAllah MashaAllah MashaAllah ❤️🥀
kya AwazZz ha SubhanAllah 🥀
اللّہ تبارک و تعالیٰ نذر بد سے محفوظ رکھے آمین یا رب العالمین
🤲🥀
2026-06-01 10:28:57
20
Ali Zeshan👀 :
Pure naat voice, song shor do sird naat pr focus kro
2026-06-09 16:12:34
8
Ali :
ہر روز شبِ تنہائی میں فرقت کا جنوں تڑپاتا ہے
دل مجبوری پر روتا ہے جب یاد مدینہ آتا ہے
🥺🥺
2026-06-11 13:20:54
15
M Amir Khan Baloch :
کیا کمال کی اواز ہے اور کیا کمال کا کلام ہے میرے تو رونگٹے کھڑے ہو گئے اللّٰہ تعالیٰ مزید توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
2026-06-26 18:28:35
9
samran ahmad :
kia ye ap ki awaz hi
2026-06-09 03:06:09
6
Arshad Rehman :
آمین بجاہ خاتم النبیین الامین صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا کثیرا