@razezindagi: ہجرت کا ارادہ تو ہمارا بھی نہیں تھا پر اس کے علاوہ کوئی چارہ بھی نہیں تھا دو بول بھی میٹھے نہیں تھے ہم کو میسر یعنی ہمیں تنکے کا سہارا بھی نہیں تھا اس وقت کے صدموں نے مجھے چاٹ لیا ہے جو وقت ابھی میں نے گزارا بھی نہیں تھا کیا دن تھے کہ غم ہو کہ خوشی دوست کہ دشمن جو تیرا نہیں تھا وہ ہمارا بھی نہیں تھا اس شخص نے زندہ بھی نہیں چھوڑا تھا مجھ کو حالانکہ مجھے جان سے مارا بھی نہیں تھا #foryoupage #1millionviews #goviralvideo #100kfallower
وﷲ ہی دنیا میں انتہاء سے ذیادہ درد رکھنے والے لوگ بھی ہیں لیکن اگر کوئی سمجھے ان کو
2026-05-10 10:29:31
10
Mujahid Mushtaq :
آج گھر کے مسائل حل کرتے ہیں
تیری زلفوں کی باتیں کل کرتے ہیں
😔
2026-05-09 16:07:35
4
Faisal Chadhar :
عقیدت کے رشتوں میں بددعا کا تصور نہیں ہوتا
جو دسترس سے نکل گیا خدا اسے خوش رکھے!!!
2026-05-09 09:18:24
4
🥷” :
Picture caption please?
2026-05-09 07:18:58
0
@Usman Afzal 25 :
Caption
2026-05-08 18:18:53
1
🩺👨⚕️Dr Hasnain💉💊 :
Repost kr diya Bhai... 🤌😔
2026-05-08 19:11:03
1
Shayanjutt001 :
oy hou🥺
2026-05-09 20:10:38
1
" R۔a۔ج۔p۔o۔o۔T " 👀🕊🖤 :
sound name plzz
2026-05-09 17:27:09
0
💸احسن MALIK☠️ :
Hyeee🫴❤️🩹
2026-05-12 10:46:11
1
A H م A D :
nice yara
2026-05-09 14:20:28
1
M.saad :
nice yr🥰🥰
2026-05-09 03:42:27
0
SH4H🚩 :
شوق
2026-05-11 16:21:59
0
Saeed Cheema :
ہجرت کا ارادہ تو ہمارا بھی نہیں تھا
پر اس کے علاوہ کوئی چارہ بھی نہیں تھا
دو بول بھی میٹھے نہیں تھے ہم کو میسر
یعنی ہمیں تنکے کا سہارا بھی نہیں تھا
اس وقت کے صدموں نے مجھے چاٹ لیا ہے
جو وقت ابھی میں نے گزارا بھی نہیں تھا
کیا دن تھے کہ غم ہو کہ خوشی دوست کہ دشمن
جو تیرا نہیں تھا وہ ہمارا بھی نہیں تھا
اس شخص نے زندہ بھی نہیں چھوڑا تھا مجھ کو
حالانکہ مجھے جان سے مارا بھی نہیں تھا
2026-05-09 10:21:44
0
MALAK HARIS 👑🥀 :
👀👀👀
2026-05-18 18:58:02
2
sherbaz :
👍👍👍
2026-05-15 07:57:45
1
IMRAN KI DUNIYA 🌍 _ IKD :
😭😭😭
2026-05-12 01:09:11
1
AYAZ :
@𝗜𝘀𝗵𝘂 𝗯𝗮𝗹𝗼𝗰𝗵✨✌️
2026-05-09 09:44:27
1
AliRaza2672 :
🥰🥰🥰
2026-05-10 15:33:40
1
Kamran Ali 22110 :
❤️❤️❤️
2026-05-09 12:34:21
1
Ꮇꮶ :
🥺🥺🥺
2026-05-09 11:11:22
1
👤𝐘𝐀𝐒𝐢𝐍❤️🩹 :
❤️❤️❤️
2026-05-09 12:39:21
1
غلام مصطفیٰ گبول :
🥺🥺🥺
2026-05-09 04:21:07
1
To see more videos from user @razezindagi, please go to the Tikwm
homepage.