@malakmahmoodabbas: گاڑی چلاتے وقت احتیاط زندگی بچاتی ہے۔ تیز رفتاری، موبائل فون کا استعمال، اور لاپرواہی حادثات کی بڑی وجوہات ہیں۔ ہمیشہ سیٹ بیلٹ باندھیں، ٹریفک قوانین کی پابندی کریں، اور صبر سے ڈرائیو کریں۔ ایک لمحے کی غلطی پوری زندگی کا نقصان بن سکتی ہے۔#caracedent #carfully #fypシ゚