کوئی کسی کے بنا نہیں مرتا سب عادت کی بات ھو تی ہے 🤫
2026-06-26 00:41:13
2
♥️S~A♥️ :
ہماری دنیا ہی وہ ہیں 🥺🥺🥺
2026-06-26 10:59:35
1
it's me Rajput 💫 :
خواب ہزار تھے میرے
بس انسان غلط چن لیا 🥀
2026-05-14 01:18:49
4
duakhan :
کبھی کبھی ہم اتنے تنہا ہوجاتے ہیں کہ ہمارے پاس دکھ بانٹنے کے لیے اپنی زات تک موجود نہیں ہوتی۔۔۔۔🍂🥀
2026-05-12 17:03:14
5
👑ᏕᎯᎷᎨ👑 :
تم سے بہت کچھ کہنا ہے مگر
کبھی تم نہیں ملتے٫ کبھی الفاظ نہیں ملتے❤️🩹
2026-05-10 10:34:29
5
🥷 :
اپنی دنیا میں مگن رہیں، کوئی نہیں مرتا کسی کے بغیر 🥺
2026-05-18 12:19:08
1
مہر راشد ترگڑ :
ماشاءاللہ
2026-05-08 16:43:58
4
VeeR_ZaDaa_بلوچ 😎✌️ :
cap bhai
2026-05-08 16:59:00
5
waheed Baloch ❤ :
:اذیت جانتے ہو کیا ہے؟
جب تم کسی شخص سے رابطہ نہ کرنے کا عہد کرو، مگر دل ہر لمحہ اسی کو پکار رہا ہو... خاموشی میں بھی اسی کی یاد شور مچا رہی ہو۔ پھر تم اپنی ذہنی جنگ سے تھک کر، اپنے دل کی ضد کے آگے جھک کر ہمت جمع کرو اور خود ہی پہل کر بیٹھو... مگر بدلے میں وہ تمہیں نظر انداز کر دے💔💔
2026-05-09 08:40:01
4
To see more videos from user @captured_by_safee, please go to the Tikwm
homepage.