@sadstaus32: تمہارے قریب آنے والے ہر شخص سے نفرت سی ہونے لگی ہے مجھے، شاید اس لیے کہ میں تمہیں کسی کے ساتھ بانٹ نہیں سکتا۔ جب بھی کسی کو تمہارے ساتھ ہنستے بولتے دیکھتا ہوں تو دل عجیب سی تکلیف سے بھر جاتا ہے۔ ایسا لگتا ہے جیسے میری جگہ کوئی اور لے رہا ہو، حالانکہ حقیقت میں تم کبھی میرے تھے ہی نہیں۔ میں چاہتا ہوں تمہاری ہر بات، ہر مسکراہٹ، ہر لمحہ صرف میرے نام ہو، مگر قسمت کو شاید یہ منظور نہیں۔ اب تو حال یہ ہے کہ تمہارا ذکر بھی کسی اور کی زبان سے سنوں تو دل جل اٹھتا ہے۔ محبت انسان کو بہت خودغرض بنا دیتی ہے، اور میں بھی شاید تمہاری محبت میں خود کو کھو چکا ہوں۔ تمہارے آس پاس موجود لوگ مجھے اپنے دشمن لگتے ہیں، کیونکہ وہ تمہارے قریب ہیں اور میں صرف دور سے تمہیں چاہنے والا ایک اداس شخص ہوں۔🥺😢! #sad #sadstatus #sadpoetry #foryoupage #viralvideo
زندگی نے ہمارے ساتھ اچھا نہیں کیا
ہم نے کون سا بار بار انا تھا اس دنیا میں🙂↕️🕊️
2026-05-08 19:50:12
127
Ꮇɪɴɴɪᴇ :
kaah🫠ham bhi Kise ki dill ki zid hote... Kash🫠koie hame bhi pane ki lye had par kar jata...
2026-06-06 12:33:58
8
Hooرii Quرeshi 804❤ :
:محبت ہو بھی جائے تو کبھی اظہار مت کرنا
یہ دنیا سچے جذبوں کی بڑی توہین کرتی ہے
2026-05-13 18:55:41
75
King Of Śèà 🇶🇦🇶🇦 :
یا اللہ رات کے اس پھر میں تجھ سے مانگتا ہوں اس شخص کو جس کا خیال ہر وقت دل میں آتا ہے وہ دے دے یارب آپ کو اپنے محبوب کا واسطہ ہے مجھے بھی میرا محبوب دے دے 🥺🥺🥺
2026-05-13 22:04:58
27
herbal.rosemary :
🖤:تیرے بعد میری پسند کا کوئی تھا ہی نہیں لوگ جدا ہوئے اور بھی لیکن ایک تیرا جدا ہونا مجھ کو ویران کر گیا
2026-05-11 08:54:14
27
🦋⃟🇦 𝒍𝒐𝒏𝒆≛⃝❤️࿐𝑀࿐Ã𝖗𝖎𝖋࿐ :
تمہارے قریب آنے والے ہر شخص سے نفرت سی ہونے لگی ہے مجھے، شاید اس لیے کہ میں تمہیں کسی کے ساتھ بانٹ نہیں سکتا۔ جب بھی کسی کو تمہارے ساتھ ہنستے بولتے دیکھتا ہوں تو دل عجیب سی تکلیف سے بھر جاتا ہے۔ ایسا لگتا ہے جیسے میری جگہ کوئی اور لے رہا ہو، حالانکہ حقیقت میں تم کبھی میرے تھے ہی نہیں۔ میں چاہتا ہوں تمہاری ہر بات، ہر مسکراہٹ، ہر لمحہ صرف میرے نام ہو، مگر قسمت کو شاید یہ منظور نہیں۔ اب تو حال یہ ہے کہ تمہارا ذکر بھی کسی اور کی زبان سے سنوں تو دل جل اٹھتا ہے۔ محبت انسان کو بہت خودغرض بنا دیتی ہے، اور میں بھی شاید تمہاری محبت میں خود کو کھو چکا ہوں۔ تمہارے آس پاس موجود لوگ مجھے اپنے دشمن لگتے ہیں، کیونکہ وہ تمہارے قریب ہیں اور میں صرف دور سے تمہیں چاہنے والا ایک اداس شخص ہوں۔🥺😢!
#same hall hai bhai😭😭😭
2026-06-12 15:13:26
7
❤️M_Aslam_Samejo❤️ :
ہم مر بھی گہے تو خدا گواہ رہے گا💔
مجھے تم سے کچھ نہیں چاہیے تھا😥
سواۓ محبت کے؟!!!!!💔
2026-05-16 01:40:48
12
𝘚𝘈𝘐𝘕 🪐 :
😳ٹوٹا نہیں کبھی دل سے تیری دوستی کا رشتہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اے دوست۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گفتگوں ہو یا نہ ہو تیری یاد ضرور آتی ہے🥰
2026-05-13 16:32:38
9
Sardar Hussain Gujjar :
اچھے وقت سے زیادہ آچھا ہمسفر ہونا زیادہ ضروری ہے
کیوں کہ اچھا ہمسفر برے وقت کو بھی اچھا بنا دیتا ہے
🌹🌹🌹
2026-05-12 03:00:35
8
♥ایسلام کی شہزادی♥️ :
🥹I:زندگی نے ہمارے ساتھ اچھا نہیں کیا
ہم نے کون سا بار بار انا تھا اس دنیا میں🙂↕️🕊️
2026-05-20 11:48:33
10
@Aamir: hussain:22 :
“دل توڑنے والے اکثر پہلے اپنا بنا لیتے ہیں۔ 💔”
“اور پھر وہی لوگ سب سے زیادہ بدل جاتے ہیں… 🥀”
2026-05-19 16:38:37
5
︻デ═一👉🌹®️🌹👈 :
:💔:تمہارے قریب آنے والے ہر شخص سے نفرت ہے مجھے، شاید اس لیے کہ میں تمہیں کسی کے ساتھ بانٹ نہیں سکتا۔ جب بھی کسی کو تمہارے ساتھ ہنستے بولتے دیکھتا ہوں تو دل عجیب سی تکلیف سے بھر جاتا ہے۔ ایسا لگتا ہے جیسے میری جگہ کوئی اور لے رہا ہو، حالانکہ حقیقت میں تم کبھی میرے تھے ہی نہیں۔ میں چاہتا ہوں تمہاری ہر بات، ہر مسکراہٹ، ہر لمحہ صرف میرے نام ہو، مگر قسمت کو شاید یہ منظور نہیں۔ اب تو حال یہ ہے کہ تمہارا ذکر بھی کسی اور کی زبان سے سنوں تو دل جل اٹھتا ہے۔ محبت انسان کو بہت خودغرض بنا دیتی ہے، اور میں بھی شاید تمہاری محبت میں خود کو کھو چکا ہوں۔ تمہارے آس پاس موجود لوگ مجھے اپنے دشمن لگتے ہیں، کیونکہ وہ تمہارے قریب ہیں اور میں صرف دور سے تمہیں چاہنے والا ایک اداس شخص ہوں۔🥺😢!
2026-05-19 09:15:44
6
Hussain Mastoi :
@Hussain Mastoi:❣️:یا اللہ پاک میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اگر وہ میرے نصیب میں بہتر نہیں تـــو بہترین بناکر عطا کرے جیتنی آ زمائش رکاوٹیں ہیں سب ختم ہو جائے اور ہم دونوں کے فیملی راضی ہو جائے آمیـــــــــــــــــن ثم آمین40لوگ آمین بولتے جائے :یا اللّه میں تیرے کن کے انتظار میں ہوں یا اللّه تو تو رحمٰن ہے میری مشکل کو آسان کر تو تو دلوں کے راز جانتا ہے یا اللّه تو تو نا ممکن کو ممکن کرنے وایااللّه تجھ سے اپنی محبت کی بھیک مانگتی ہوں 🙏🙏🙏
معجزہ کر میرے اللّه میرے محبت کو میرا محرم بنا دے آمین ثم آمین 🤲🤲😭😭😭😭😭😭❤️🩹🫠
2026-06-23 16:56:04
6
𝐓𝐚مE𝐞𝐫 ح𝐮S𝐬𝐚i𝐧 ز.𝐓 :
بہت لمبا انتظار کرنے کو تیار ہوں میں
اگر آخر میں وہ مجھے مل جائے....❣️
2026-05-31 08:12:00
6
❀☆♡ Mallah Naukot ♡☆ ❀ :
دیکھا ہے زندگی کو کچھ اتنے قریب سے
چہرے تمام لگنے لگے ہیں عجیب سے🍂😔💔
2026-05-15 04:53:28
6
☙𝕊𝕙𝕒𝕙𝕚𝕕☜♡☞KHAN❧ :
میری کوئی خطا تو ثابت کر
اگر کوئی گلہ ہے تو گلہ ثابت کر
چلو ہم بے وفا ہی سہی
تو اپنی وفا تو ثابت کر
2026-06-02 06:14:43
6
༒︎ BILAL AFRIDI :
ان سے نکاح کا کوئی ذریعہ بنا دے یا رب 🤲:
زلیخا کو یوسف سے ملانے والا تو ہی تھا میرے اللہ!!
2026-05-10 16:11:13
43
Shakeel :
اور اصل میں درد اس وقت ہو تا ہے
جب ہم چہا کر بھی کچھ نہیں کر سکتے 😅
2026-05-11 17:52:10
18
🩷🫶 س صـنم :
میرے سجدوں میں کمی تو نہ تھی میرے
مولا
کیا مجھ سے بھی زیادہ کسی اور نے مانگا تھا اس کو 😥
2026-05-27 23:55:37
5
Ayesha 665 :
caption
2026-05-11 06:48:34
16
Shafqat Ali :
ہم بھی بنے تھے چاند کسی کا _S😢😢😢____S___❤🩹🥹*
*ہم سے بھی کی تھی کسی نے وقتی محبت*💔😭
2026-05-11 06:56:31
9
ʀᴀᴊᴀ ɴᴀᴠᴇᴇᴅ 📸🥀 :
bt Dil ko lag gye 🥺
2026-05-10 10:53:30
10
Zeeshan ALI🖤⚜️ :
🥺ایک عمر تک میں اس کی ضرورت بنا رہا
پھر یوں ہوا کہ اس کی ضرورت ہی بدل گئی💔
2026-05-11 08:59:26
10
ذلت بھی قبول کی تیری محبت میں :
*ہم بھی بنے تھے چاند کسی کا ________❤🩹🥹*
*ہم سے بھی کی تھی کسی نے وقتی محبت*💔😭
2026-05-11 06:24:49
6
To see more videos from user @sadstaus32, please go to the Tikwm
homepage.