@soul_m1: وہ ہمیشہ کہتی تھی، “تم میرے لیے کافی ہو۔” اور وہ مان لیتا تھا… بغیر کسی سوال کے۔ وقت گزرتا گیا، وہ وہیں کھڑا رہا اور وہ آگے بڑھتی گئی۔ نئے لوگ، نئی باتیں، نئی مسکراہٹیں۔ ایک دن اُس نے بس اتنا کہا: “اب تم پہلے جیسے نہیں لگتے۔” وہ مسکرا دیا… کیونکہ سچ یہ تھا کہ وہ اب بھی ویسا ہی تھا بس اب اُسے کوئی اور اچھا لگنے لگا تھا۔ وہ خاموشی سے پیچھے ہٹ گیا، کوئی شکوہ نہیں، کوئی الزام نہیں۔ صرف دل میں ایک سوال رہ گیا: ہم لوگ کہاں تک درکار رہیں گے جب محبت عادت بن جائے؟ 🖤🥀#poetry #patienc #deep #lines #viralvideo
ایک شخص سے کی تھی محبت اور پھر اُس نے یہ سبق دے دیا کہ آئندہ یہ غلطی نہ کرنا محبت کے نام پر خود کو بھلا دینا ہر بات کو سہہ لینا اور ہر روہے کو تقدیر مان لینا یہ سب سیکھ لیا کہ خلوص اگر ایک طرفہ ہو تو انجام صرف خاموشی اور درد ہوتا ہے اب دل محتاط ہے احساس زندہ ہیں مگر اندھا اعتماد نہیں رہا کیونکہ کچھ لوگ محبت بن کر آتے ہیں اور سبق بن کر رخصت ہو جاتے ہیں
2026-05-10 16:37:46
14
Aqsa🫀 :
please caption 👀
2026-05-09 13:29:01
13
loser.🫠 :
caption.🙂🤌
2026-05-09 09:52:49
7
ف ــــــ💔ـــــ م :
mere khiyal main wo ☕ ye wali coffee ki baat krti thi
2026-05-09 12:13:34
3
jshahid :
caption send please
2026-05-09 15:48:12
3
𐙚 𝐈 𝐌 𝐌 𝐔𓂃•⎯꯭̽ 🦢 :
uss🫠🥀
2026-05-08 20:41:36
11
احمد آرائیں.⚔️ :
caption da do plz 💔
2026-05-09 05:12:28
6
A🫀 :
Caption plz
2026-05-29 08:21:37
1
💀彡[ᴢᴇʀɪɪ ᴍᴀʟɪᴋ]彡🦅 :
Enough🥀
2026-05-11 03:05:28
2
arمan🫀 :
@ifra2430وہ ہمیشہ کہتی تھی کہ خود کا خیال رکھتے ہیں اور وہ اپنا خیال رکھنا پاتی اس کا خیال بھی ہمیں رکھنا ہے یہ دل کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا ہمیں بھی اس کا خیال رکھنا ہے اس کے جانے کے بعد ہم نے کیا چیز خود کا بھی خیال ہے لیکن میری ماں جانے سے جو تماشہ ہوا ہے وہ میں اپ کو بتا نہیں سکتا
2026-06-07 14:14:04
2
𝗠𝗔𝗟𝗔𝗞 💫 :
میں آج بھی اسکا ہوں 🥺
2026-06-01 17:07:06
1
:
Mein tumhe kabhi chor ker nhi jaungi ....
2026-05-09 22:20:06
3
$🩺💫 :
caption 😭
2026-05-09 18:07:03
3
¢0MmêñT£R B@b@💀🌚🌝 :
وہ ہمیشہ کہتی تھی ۔۔
کہ۔۔۔۔
ہم جدا نہ ہوں گے کبھی ☁️🥀🥹
2026-05-15 10:47:10
4
, H ム MM ム D, MR么 .🌝 :
tum Mery ho
2026-06-12 16:56:39
1
🍁❤️🔥کھوکھر بادشاہ 🦅🔥 :
Uss❤️🔥🫡
2026-05-10 04:55:20
2
A :
caption bro🤌🏼
2026-05-10 00:43:15
3
⚜️M Tayyab M Rizwan⚜️ :
caption 🙃
2026-05-09 19:21:22
2
*•.¸♡A💓A♡¸.•* :
advance Eid Mubarak myself 🥺
2026-05-19 09:23:25
1
ⁱᵗˣ⍣᭄𝙵à𝚒𝚜à𝚕✰ཽ‴ :
same innocent 🤧
2026-05-09 07:19:34
3
🌷۱۹۹۴ :
Caption dydo
2026-05-09 09:49:01
4
NomiAwa 36908 :
Mujhy Mere Muhabbat Ko Pany Ka 10 Saal Ka Intzar Karby Ka Kaha Gya aHain... Intzar kar Sakta Hon bas
2026-05-10 15:25:07
2
Younas🦇 :
Plz bahi caption
2026-05-09 16:35:55
2
To see more videos from user @soul_m1, please go to the Tikwm
homepage.