@dua_fatima571: کاش لوگ چہرے کی مسکراہٹ کے پیچھے چھپا ہوا شور سن سکتے۔ اندر کا غم انسان کو خاموشی سے کھا جاتا ہے اور دنیا صرف یہ پوچھتی ہے کہ چہرے کی رونق کہاں چلی گئی۔ کسی کا دل دکھانے سے پہلے ایک بار ضرور سوچیں، کیونکہ ٹوٹے ہوئے دل کی دعا اور بددعا دونوں میں بہت اثر ہوتا ہے۔ 💔🥀✨ #UrduPoetry #SadStatus #BrokenHeart#DeepLines #Shorts