بالکل ٹھیک کہا ، میں نے جب پہلی مرتبہ اس دعا کو سچے دل سے پڑھا تھا تو اسی رات اللہ نے مجھے اپنے محبوب کی زیارت کروائی تھی۔ لاکھوں کروڑوں درود اس رحمت اللعالمین پر جن کی بدولت رحمن ملا قرآن ملا۔ سب مسلمانوں سے شدت سے گزارش کرتی ہوں کہ اس دعا کے ساتھ درود پاک پڑھنے کا معمول بنا لیں تاکہ بروز قیامت حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب ہو سکے۔
2026-05-11 16:07:50
3
°•̩̩͙✩•̩̩͙˚Βᵃ𝒃ù- G°•̩̩͙✩•̩̩͙˚ :
beshaq Allah razi ho ap sy ❤️🥰
2026-05-08 18:45:37
7
M ARSHAD :
apki video achi hoti hai Allah slamat rkhe 🥰🥰
2026-05-08 17:15:14
7
mhewishkhan4 :
میں بھی روزانہ پڑھتی ہوں یہ والی دعا بہت ترقی ہوئی ہے اپ بہت فائدہ ہوا ہے