@._.unjanlrki_05: تمہیں کیا لگا تھا کہ مجھے میرا انجام پتہ نہیں تھا؟ میں سب کچھ جانتی تھی... بر موڑ پر دھوکہ ہر درد کا حساب بھی۔ مگر پھر بھی میں نے وہی راستہ چنا کیونکہ کچھ کہانیاں جیتنے کے لیے نہیں بلکہ نبھانے کے لیے لکھی جاتی ہیں۔ لوگ سمجھتے رہے کہ میں بے خبر ہوں، مگر حقیقت یہ تھی کہ میں خاموشی سے سب دیکھ رہی تھی کبھی کبھی انسان ہارنے کے باوجود پیچھے نہیں ہٹتا کیونکہ وہ سامنے والے کے دھوکے کے ساتھ تو زندہ رہ سکتا ہے اس کے بنا نہیں یہاں اس کی انا نہیں بلکہ دل فیصلہ کرتا ہے۔ اور دل اکثر وہ راستے چنتا ہے جہاں آخر میں صرف تنہائی خاموشی اور یادیں رہ جاتی ہیں۔ ؛؛انجان لڑکی؛؛❤️‍🩹🥀🍂 #fyp #foryoupageofficiall #انجان_لڑکی05 #foryou #foryoupage

🌸❤️🦋
🌸❤️🦋
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 08 May 2026 17:17:51 GMT
268097
14051
306
2285

Music

Download

Comments

dilkashnazary
🦋⁂༄𝖬ę𝗵ศк༄⁂🦋 :
2026-07-04 17:26:36
1
ayesha.kahloon3
Ibrahim :
pta to phly din se tha
2026-05-09 05:29:02
9
jutt.rajput6
My world 🌎 My husband ♥️SI❤️ :
تمہیں کیا لگا تھا کہ مجھے میرا انجام پتہ نہیں تھا؟ میں سب کچھ جانتی تھی... بر موڑ پر دھوکہ ہر درد کا حساب بھی۔ مگر پھر بھی میں نے وہی راستہ چنا کیونکہ کچھ کہانیاں جیتنے کے لیے نہیں بلکہ نبھانے کے لیے لکھی جاتی ہیں۔ لوگ سمجھتے رہے کہ میں بے خبر ہوں، مگر حقیقت یہ تھی کہ میں خاموشی سے سب دیکھ رہی تھی کبھی کبھی انسان ہارنے کے باوجود پیچھے نہیں ہٹتا کیونکہ وہ سامنے والے کے دھوکے کے ساتھ تو زندہ رہ سکتا ہے اس کے بنا نہیں یہاں اس کی انا نہیں بلکہ دل فیصلہ کرتا ہے۔ اور دل اکثر وہ راستے چنتا ہے جہاں آخر میں صرف تنہائی خاموشی اور یادیں رہ جاتی ہیں۔
2026-05-09 12:32:44
15
ayshwasi
aysh :
😳😳😳😳😳😳 na yar anjam na yad krwao
2026-05-11 18:43:02
4
zahidmehmood0312
zahid mehmood :
Kya hi kamaaaaaalllllll line. ha alllllllllllllaaaaaaaa bht khoob
2026-05-09 08:40:51
5
user2206069758195
user2206069758195 :
Allah apko sabar ata farmy
2026-05-09 07:46:18
11
user3451250588198
Bhatti.Sb :
2026-05-14 10:16:34
1
sr_aysha
sr_aysha :
sab janty hoy barbaad kiya khud ko💔
2026-05-13 15:54:10
1
khushboo4397
Khushboo :
kio kis Kay ni🥺🥺
2026-06-11 19:31:41
2
sumairasajid231
Sumairasajid231 :
میں خوش ہوں تیرے ساتھ خوابوں کی دنیا میں یہاں کوئی تجھے مجھ سے چھین نہیں سکتا💯
2026-05-12 19:17:22
8
anumshahzadi08
🤲 :
right
2026-05-27 08:21:11
1
zeenat.shehzadi88
🦋 ZeeNat ShehZadi🌹 :
*نہ ملتا غم تو بربادی کے افسانے کہاں جاتے🥺☹️* *اگر دنیا چمن ہوتی تو ویرانے کہاں جاتے🥀🏞️* *چلو اچھا ہُوا اپنوں میں کوئی غیر تو نکلا😓💔* *اگر ہوتے سب ہی اپنے تو بیگانے کہاں جاتے🔥🥀💯💯*
2026-05-09 07:52:29
8
syedhashimalishah54
kaneeze zahra :
murja gya phool 😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-05-14 04:13:44
1
kitbezidgi
گہرے الفاظ کتابِ دِل 📖💘 :
😭same
2026-05-11 21:30:10
1
meerabishtiaq3
زوجہ اشتیاق :
caption
2026-05-09 04:21:39
5
bewafayaar569
Muzaffar Kahan 💞 :
hai 😳😳😳
2026-05-10 11:57:20
2
azhar.qayyum.butt
Azhar Qayyum Butt :
🌸Very Nice impressive Respectable Stay Blesseds🌸
2026-05-11 11:16:41
2
dr39580
🥰Doctor Alone🥰 :
Allahhh🖤🖤🖤🖤
2026-05-11 10:28:23
1
maryamazeem57
Shaikh Maryam Azeem :
hyee
2026-05-09 15:21:51
4
To see more videos from user @._.unjanlrki_05, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About