!! ❤️🩹🥀:کتنا درد ناک ہوتا ہے وہ لمحہ جب دل میں بسنے والا شخص اچانک خوابوں سے نکل کر حقیقت کی دیواروں میں گم ہو جاتا ہے ۔ جب آپ کی ساری دعائیں ساری امیدیں ساری راتوں کی خاموشی اس ایک نام کے گرد گھومتی ہیں اور پھر ایک دن معلوم ہوتا ہے کہ وہ شخص جسے آپ نے اپنی زندگی کا ہمسفر سمجھا وہ کبھی بھی آپ کے راستے کا مسافر نہیں بنے گا کسی اور کی منزل ہے اور آپ صرف ایک آواز دعا تھے جو قبول نہ ہو سکی وہ لمحہ دل کو ایسے چیرتا ہے جیسے کوئی خاموش چیخ ہو جو سنائی نہیں دیتی مگر اندر سب کچھ توڑ دیتی ہے ۔ وہ لمحہ وقت کو روک دیتا ہے سانسوں کو بوجھ بنا دیتا ہے
جہاں محبت تو ہے مگر ساتھ نہیں جہاں خواب تو ہوں مگر تعبیر نہیں جہاں دل تو ہو مگر دھڑکن کسی اور کے نام پر !!! چلتی ہو۔۔۔🥹❤️🩹🥀
2026-05-11 05:12:53
1
🕷️👤 :
Hayeee💔🍂
2026-05-08 20:08:31
10
MianAsif🥷🏻🇦🇪 :
ab jenh ka dil ni karta
2026-06-01 19:06:17
0
♪♦ B𝒾Ⓛ𝕒ʷ𝐀ℓ کھوسہ 💞 . :
hayeeee Lines 🥀
2026-06-02 05:46:22
0
wajeeh Syed :
sach main
2026-06-02 06:24:52
0
💀شکاری 302🏴☠️☠️❌ :
h😢yyyyy
2026-05-10 17:30:56
2
❤️ABBAS_AWAN❤️ :
Kamal hai❤️😂😳
2026-05-14 15:08:50
2
☠️『𝘼𝙙𝙣𝙖𝙣 𝘽𝙝𝙞𝙮𝙖 ③③③☠️ :
2026-05-19 05:26:34
0
khan S 🫶 M :
hyyy
2026-05-12 04:49:16
1
Vk 18 :
hyyy❤️🩹💯
2026-05-10 05:28:23
3
Majhi Ko Ho :
yes boss
2026-05-09 18:24:05
1
«(راؤ وسیم راجپوت)» :
مرشد کسی کی ذاتی سے کوئی گلہ نہیں
اپنا نصیب اپنی خرابی سے مر گیا
مرشد وہ جس کے ہاتھ میں ہر ایک چیز ہے
شاید ہمارے ساتھ وہی ھاتھ کر گیا ۔
2026-05-12 01:00:14
2
Babar Ali :
کبھی کبھی دوسروں کو منزل دینے کے لیے خود کو در بدر کرنا پڑتا ہے وہ بھی ہمیشہ کے لیے
2026-05-11 19:21:49
0
*𝘼𝙦𝙞𝙗 𝘼𝙬𝙖𝙣* :
ghlut kaha murshid TU ny ...no 😔
2026-06-04 19:21:05
0
👉💘("A£ON💔/BO¥")💘👈 :
🤌❤️🩹
2026-05-19 17:26:00
1
💞💞HASHAM KHATTAK 💞💞 :
🥹🥹🥹
2026-05-08 18:26:12
3
veero sv :
🥰🥰🥰
2026-05-08 18:44:10
2
hamid wahla :
🥰🥰🥰
2026-05-09 07:21:37
2
( MALiK AMiRG) :
🥰🥰🥰
2026-05-10 02:27:16
2
🌚 :
🖤🥀
2026-05-09 04:19:36
2
To see more videos from user @wehshi_708, please go to the Tikwm
homepage.