king of world All time rhti dunya tk ustad Nusrat Fateh Ali khan ❤️❤️
2026-05-22 18:06:00
6
faqeersain1988 :
جتنے کمال کے استاد نصرت فتح علی خان سنگر تھے اتنے ہی لاجواب ان کے موسیقار تھے یوں تو ہر میوزیشن ان کے ہر سر کو پکڑتا تھا اور سر کے مطابق چلتا تھا۔لیکن میں نے جتنا سنا ہے نصرت فتح علی خان صاحب کو ان کی ٹیم میں یہ طبلہ نواز دلدار حسین اپنی مثال آپ ہے۔
2026-05-22 13:52:45
92
Mubashar Hussain :
@
2026-05-22 12:18:22
15
🚩ساحل🌊 :
jaha py AJ kal ky singer khtm krty hai 😆.
waha Sy ustad g Shuru krty hai 💯🌹