koi hy jo mjy Dua Dy Allah mjy arsho k rang lgay plzzzz ameeen bol do....😇❤️
2026-05-31 10:42:13
9
RM :
2026-05-09 01:51:12
104
M.Shayan📎😌 :
ameen sum Ameen ❤🤲😭 ya Allah sun ly Meri ya Allah sun ly please 🥺😭
2026-06-04 07:10:49
0
Basharat Hussain Bas :
@E ❤️Z:اللّهُمّإِنِّي عَبْدُكَ، وَابْنُعَبْدِكَ، وَابْنُأَمَتِكَ، نَاصِيَتِي بِيَدِكَ، مَاضٍ فِيّحُكْمُكَ، عَدْلٌ فِيّقَضَاؤُكَ، أَسْأَلُكَبِكُلِّ اسْمٍ هُوَلَكَ، سَمّيْتَبِهِ نَفْسَكَ، أَوْأَنْزَلْتَهُفِي كِتَابِكَ، أَوْعَلّمْتَهُأَحَدًا مِنْخَلْقِكَ، أَوِ اسْتَأْثَرْتَبِهِ فِي عِلْمِ الْغَيْبِ عِنْدَكَ، أَنْتَجْعَلَالْقُرْآنَرَبِيعَقَلْبِي، وَنُورَصَدْرِي، وَجَلَاءَحُزْنِي، وَذَهَابَهَمِّي.
اردو ترجمہ:
اے اللہ! میں تیرا بندہ ہوں، تیرے بندے کا بیٹا ہوں، تیری بندی کا بیٹا ہوں، میری پیشانی تیرے ہاتھ میں ہے، مجھ پر تیرا حکم جاری ہے، میرے بارے میں تیرا فیصلہ عدل والا ہے۔ میں تجھ سے تیرے ہر اس نام کے ذریعے سوال کرتا ہوں جو تیرا ہے، جو تو نے خود اپنے لیے رکھا، یا اپنی کتاب میں نازل فرمایا، یا اپنی مخلوق میں سے کسی کو سکھایا، یا اپنے پاس علمِ غیب میں خاص رکھا؛ کہ تو قرآن کو میرے دل کی بہار، میرے سینے کا نور، میرے غم کو دور کرنے والا، اور میری پریشانی ختم کرنے والا بنا دے۔