@janiwrites61: پہلے ہم ایک دوسرے کی جان تھے پھر آہستہ آہستہ وہ مجھ سے ایسے دور گیا جیسے کبھی میرے پاس تھا ہی نہیں کچھ خوشیاں صرف ایک ہی شخص سے ہوتی ہے جب وہ نہ رہے تو زمانے کی خوشیاں دل کو ایسے کھوکھلا کرتی ہے جیسے دیمک کسی لکڑی کو اندر سے خالی کر دے @zakhmi writes 04 #foryourpage #urdupoetry #whatsappstatus #uktiktok #fyp
جیسے جیسے دنیا کی سمجھ آتی ہے بندے میں ایسی تبدیلیاں ضرور آتی ہیں ۔
اللہ پاک سب کو خوش و خرم رکھے۔
آمین
2026-05-11 12:19:48
58
Hockey Lover🏑 :
اور پھر میں نے بہت کچھ چھوڑا
جیسا کہ، باتیں کرنا ،ہنسنا ،دوست بنانا، لوگوں کے پیچھے بھاگنا ،لوگوں پر بھروسہ کرنا، دوسروں کو اپنا سمجھنا، انتظار کرنا
2026-05-10 17:46:02
19
smart khaan :
ہمیں ہمیشہ یہی لگتا ہے کہ ہم اپنے دل، اپنی سوچ اور اپنی زندگی پر مکمل اختیار رکھتے ہیں۔ کوئی ہمیں بدل نہیں سکتا، کوئی ہمیں جھکا نہیں سکتا۔ مگر پھر اچانک ایک حسین چہرہ سامنے آتا ہے، اور سب غرور، سب مضبوطی خاموش ہو جاتی ہے۔ انسان جو پوری دنیا کے سامنے مضبوط بنا پھرتا ہے، وہ ایک شخص کی ایک مسکراہٹ کے آگے بےبس ہو جاتا ہے۔ پھر اس کی باتیں سکون بھی دیتی ہیں اور تکلیف بھی۔ دل ہر وقت اسی کے خیال میں کھویا رہتا ہے، اور عجیب بات یہ ہے کہ جتنا بھولنے کی کوشش کرو، اتنا ہی وہ دل کے قریب آتا جاتا ہے۔ انسان اپنے آپ سے ہار جاتا ہے، اپنی نیند، اپنی خوشی، اپنا سکون سب کچھ اس ایک چہرے کے نام کر دیتا ہے۔ اور جب وہی شخص دور ہو جائے، تو پھر احساس ہوتا ہے کہ محبت انسان کو کتنا کمزور بنا دیتی ہے۔ بعض اوقات ایک حسین چہرہ پوری زندگی کی خاموش اداسی بن جاتا ہے۔😭🥺💔!!
2026-05-12 14:52:28
7
🙏🏻🙏🏻 :
same yr 😭😭😭😭
2026-05-11 18:18:28
8
dr Zia ul Hassan Awan :
same 😭😭😭😭
2026-05-09 19:44:54
5
khattakbhai8561 :
پہلے ہم ایک دوسرے کی جان تھے پھر آہستہ آہستہ وہ مجھ سے ایسے دور گیا جیسے کبھی میرے پاس تھا ہی نہیں کچھ خوشیاں صرف ایک ہی شخص سے ہوتی ہے جب وہ نہ رہے تو زمانے کی خوشیاں دل کو ایسے کھوکھلا کرتی ہے جیسے دیمک کسی لکڑی کو اندر سے خالی کر دے
@zakhmi writes 04
#foryourpage #urdupoetry #whatsappstatus #uktiktok #fyp
2026-05-10 18:51:07
5
SHAMIM-IJAZ.03 :
Right
2026-05-12 02:48:17
2
⚔️کمرالاآراۂیں065⚔️ :
اک عمر تک میں اس کی ضرورت بنا رہا🍁
پھر یوں ہوا کہ اس کی ضرورت بدل گئی💔🙏
2026-05-12 14:37:54
5
Sardar Saab 213 :
ہم ایک دوسرے کی جان تھے پھر آہستہ آہستہ وہ مجھ سے ایسے دور گیا جیسے کبھی میرے پاس تھا ہی نہیں کچھ خوشیاں صرف ایک ہی شخص سے ہوتی ہے جب وہ نہ رہے تو زمانے کی خوشیاں دل کو ایسے کھوکھلا کرتی ہے جیسے دیمک کسی لکڑی کو اندر سے خالی کر دے
2026-05-11 22:21:46
5
Anees Rehman :
میں نے تو 2011 سے دوستوں رشتے داروں سے بہت دُور اختیار کرلی
2026-05-12 16:52:49
4
khan :
download ka option on karo
2026-05-12 02:46:19
3
Muhammad Arif Mirza :
❤️🥰 آپ نے درست کہا 🥰❤️
2026-05-12 13:08:45
4
ماہ رخ :
قسم سے میں نے بھی سب کچھ چھوڑ دیا ہے کبھی کسی کے ساتھ کچھ غلط نہیں کیا اور نہ ہی سوچا لیکن میں پھر بھی غلط ہوں یا اللہ
2026-05-13 03:31:53
5
Marukh sheikh :
Hmmm
2026-05-12 11:37:25
3
kiran waris :
same 😔
2026-05-11 21:11:48
3
𝕬𝖓 𝕬𝖓𝖔𝖓𝖞𝖒𝖔𝖚𝖘 𝕭𝖔𝖞 :
2026-05-11 18:21:13
2
slahudin88 :
right
2026-05-10 12:32:46
3
jigerjiger :
same
2026-05-11 03:02:04
2
Kaka Sargodha Ala :
same yar 😳
2026-05-12 00:57:38
2
tara@uk :
me to 😔😔😔😔😔
2026-05-11 13:30:00
2
لکی گل بیگووالا 👑😎 :
sad😳😭😭
2026-05-11 23:21:26
2
HUSSAIN :
nice to see
2026-05-12 09:56:28
2
ali. :
bilkul 💯 ma na bhe 💯
2026-05-12 15:14:51
3
awan zadi :
nice kuch alfaz bolny ko dil ni krta khmoshi achi lgti h
2026-05-12 12:15:44
2
Dr:Riaz❤️ :
right 👍
2026-05-12 11:50:19
1
To see more videos from user @janiwrites61, please go to the Tikwm
homepage.