@alihaq2537: "اجنبی شہر کے اجنبی راستے، میری تنہائی پر مسکراتے رہے میں بہت دیر تک یونہی چلتا رہا، تم بہت دیر تک یاد آتے رہے" 15 مارچ: یومِ وفات جناب راہیؔ معصوم رضا (ولادت: 1 اگست 1927ء - وفات: 15 مارچ 1992ء) ..... اجنبی شہر کے اجنبی راستے، میری تنہائی پر مُسکراتے رہے میں بہت دیرتک یونہی چلتا رہا، تم بہت دیر تک یاد آتے رہے زہر مِلتا رہا، زہر پیتے رہے، روز مرتے رہے، روز جیتے رہے زندگی بھی ہمیں آزماتی رہی، اور ہم بھی اسے آزماتے رہے زخم جب بھی کوئی ذہن و دل پر لگا، زندگی کی طرف اِک دریچہ کُھلا ہم بھی گویا کسی ساز کے تار ہیں، چوٹ کھاتے رہے، گُنگُناتے رہے سخت حالات کے تیزطوفان میں، گِر گیا تھا ہمارا جنونِ وفا ہم چراغِ تمنّا جلاتے رہے، وہ چراغِ تمنّا بُجھاتے رہے کل کچُھ ایسا ہُوا میں بہت تھک گیا، اِس لیے سُن کے بھی اَن سُنی کر گیا کتنی یادوں کے بھٹکے ہوئے کارواں، دل کے زخموں کے در کھٹکھٹاتے رہے ......... ہم تو ہیں پردیس میں دیس میں نکلا ہو گا چاند اپنی رات کی چھت پہ کتنا تنہا ہو گا چاند ہم تو ہیں پردیس میں، دیس میں۔۔۔ جن آنکھوں میں کاجل بن کر تَیری کالی رات ان آنکھوں میں آنسو کا اک قطرہ ہو گا چاند ہم تو ہیں پردیس میں، دیس میں۔۔۔ رات نے ایسا پیچ لگایا، ٹوٹی ہاتھ سے ڈور آنگن والے نِیم میں جا کر اٹکا ہو گا چاند ہم تو ہیں پردیس میں، دیس میں۔۔۔ چاند بِنا ہر دن یوں بِیتا، جیسے یُگ بِیتیں میرے بِنا کس حال میں ہو گا کیسا ہو گا چاند ہم تو ہیں پردیس میں، دیس میں۔۔۔ راہی معصوم رضا #نعت #سفیرعشق #قوالی_محفل #پاکستان #پاکستان___زندہ___باد🇵🇰

سفیر عشق🌹🇵🇰
سفیر عشق🌹🇵🇰
Open In TikTok:
Region: BH
Friday 08 May 2026 20:10:27 GMT
191504
9603
157
1619

Music

Download

Comments

fidyan.ahmed7
Fidyan Ahmed :
singer name alvi tha shayd..pora naam yad nhi a rha h
2026-05-09 21:51:32
6
fanofzarar
🪶Zarar🍁 ka🫣 editor🦅 :
اجنبی شہر کے اجنبی راستے ،میری تنہائی پر مسکراتے رہے میں بہت دیر تک چلتا رہا ،تم بہت دیر تک یاد آتے رہے
2026-05-10 14:40:23
12
adn.n.siddi.i
Adn ا n Siddi ق i :
غلام علی کی آواز میں بہت زیادہ اچھی لگتی ہے Ghulam Ali
2026-05-11 19:48:19
6
user684326562226
Khan :
Great Salman Alvi Ki Ghazal Yar Kia Yad Dila Dia. Childhood Memories My Most Most Favorite Ghazal❤️❤️
2026-05-12 16:40:57
4
uzma13313
Uzma :
All time favourite ❤️
2026-05-12 09:08:49
4
saqia.khan1
Saqia Khan :
soft gazal ...❤️...salman Alvi ❤️❤️
2026-05-10 08:30:16
6
user3816302440427
Zeenat Khan :
Old is gold 😭😭😭😭
2026-05-12 18:17:38
2
sajida.perveen58
Sajida :
ون آف دا بیسٹ غزال ان مائے ڈائری 🥰
2026-05-11 11:45:19
5
khizar.hayat8653
Khizar hayat :
ایک مدت سے پکارا نہیں تم نے مجھے ایک مدت سے میرا نام بے نام ہے
2026-05-09 20:28:28
7
muhammadayazkhan397
ayaz :
❤️❤️🥰🥰💖💖
2026-05-11 17:56:47
1
usersname878
...💫 :
Heart Touching 💓
2026-05-10 16:55:31
3
saboorali49
saboorali :
waooo
2026-05-11 16:32:08
1
mian.mudassar33
mian g :
Super🥰🥰
2026-05-10 18:07:22
3
user75381636656757
MUHAMMAD ASIF :
WAH🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹zabar10🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
2026-05-12 11:43:45
1
ahmad.butt0525
Ahmad Butt :
❤️💓💋M❤️💓💋
2026-05-10 17:51:38
3
naveediqbalbutt00
naveediqbalbutt☆812 :
2026-05-10 16:43:08
3
fazalkarim1199
FazalKarim1199 :
Allah pak mgfrt frmy,khoob likha khoob gaya gya,,,
2026-05-09 13:20:42
4
mansoork88
mansoor Khan :
Zindagi bi human Aazmati ra hi 🥰🥰🥰🥰🥰❤️❤️❤️❤️❤️🥰🥰❤️❤️
2026-05-12 18:00:31
1
zain.hamza439
Ahmad Zubair ♥️❤️ :
Kmaal old yaad♥️♥️♥️♥️♥️♥️
2026-05-12 08:16:47
1
eylaf_zahra
eylaf_zahra :
my favourite 🎵 Ghazal so beautiful 😍 ❤ 💖
2026-05-12 05:22:49
1
user211240563
Rashid Ali :
Kia bat ha Bai Kamal ha
2026-05-10 00:33:45
3
user5937111020677
user5937111020677 :
one of favourite ghazal
2026-05-09 18:58:04
4
To see more videos from user @alihaq2537, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About