@quran_isalm_mourad: اكتب_شيء_تؤجر_عليه 🎧 #quran #reels #explore

quran_isalm
quran_isalm
Open In TikTok:
Region: MA
Friday 08 May 2026 22:52:21 GMT
463
109
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @quran_isalm_mourad, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

Read The Caption💞🌒👍❤️🥰🥀🌸🌺 انسان خدا کی محبت کو بہت دیر سے سمجھتا ہے، پھر جانتا ہے کہ وہ ہم سے اتنی محبت کرتا ہے کہ ہمیں ہمیشہ بہتر سے بہترین عطا کرتا ہے۔ بس ہم ہی ہیں جو ضد پر اڑ جاتے ہیں۔ اُس کی نافرمانی کرتے ہیں، ورنہ اُس کے اختیار میں کیا نہیں ہے وہ اگر چاہے تو ایک نافرمانی پہ ہمیں آسمان سے زمین پر دے مار ہے۔ مگر وہ ایسا کرتا ہی نہیں اُس کی رحاُس کے غضب سے بہت وسیع ہے۔ کبھی مڑ کر ماضی کو دیکھو تو تم جانو گے کے اُس نے تمہیں کب کب اور کہاں کہاں سنبھالا، جب ثم بلکل اکیلے تھے، تب کہاں کہاں پہ اُس نے تمہارا ہاتھ تھاما۔ جس کے تم قابل بھی نہ تھے، اُس سے بڑھ کر تمہیں نوازا۔ جب تمہارے پاس کوئی راستہ نہ تھا تو کیسے اُس نے نا ممکن سے ممکن کے وسیلے پیدا کیے۔ جب انسان یہ بات سمجھ جاتا ہے تب سارے شکوے ختم ہو جاتے ہیں۔ پھر معجزے ہوتے ہیں، پھر گماں یقین میں بدلتے ہیں۔ خدا کی محبت صرف محبت نہیں بلکل اُمید ہے، ایسی امید جس کو زوال نہیں۔
Read The Caption💞🌒👍❤️🥰🥀🌸🌺 انسان خدا کی محبت کو بہت دیر سے سمجھتا ہے، پھر جانتا ہے کہ وہ ہم سے اتنی محبت کرتا ہے کہ ہمیں ہمیشہ بہتر سے بہترین عطا کرتا ہے۔ بس ہم ہی ہیں جو ضد پر اڑ جاتے ہیں۔ اُس کی نافرمانی کرتے ہیں، ورنہ اُس کے اختیار میں کیا نہیں ہے وہ اگر چاہے تو ایک نافرمانی پہ ہمیں آسمان سے زمین پر دے مار ہے۔ مگر وہ ایسا کرتا ہی نہیں اُس کی رحاُس کے غضب سے بہت وسیع ہے۔ کبھی مڑ کر ماضی کو دیکھو تو تم جانو گے کے اُس نے تمہیں کب کب اور کہاں کہاں سنبھالا، جب ثم بلکل اکیلے تھے، تب کہاں کہاں پہ اُس نے تمہارا ہاتھ تھاما۔ جس کے تم قابل بھی نہ تھے، اُس سے بڑھ کر تمہیں نوازا۔ جب تمہارے پاس کوئی راستہ نہ تھا تو کیسے اُس نے نا ممکن سے ممکن کے وسیلے پیدا کیے۔ جب انسان یہ بات سمجھ جاتا ہے تب سارے شکوے ختم ہو جاتے ہیں۔ پھر معجزے ہوتے ہیں، پھر گماں یقین میں بدلتے ہیں۔ خدا کی محبت صرف محبت نہیں بلکل اُمید ہے، ایسی امید جس کو زوال نہیں۔ "~BESHAK♡♡~"🌒❤️💞🥰🥀

About