@perdesi_sahab: ہستی ہوئی ماں سے زیادہ اس دنیا میں کچھ نہیں واقعی ہستی ہوئی ماں جان نکلتی ہے جس گھر میں ماں خوش ہستی ہو تو سوچو وہ گھر کتنا خوش نصیب ہوگا ماں تو ماں ہوتی ہے چاہے جس کی بھی ایک بار اگر ماں ہس لے تو انسان کا دن کتنا اچھا گزرتا ہے اور جب وہی ماں آپکی وجہ سے غصہ میں ہو تو کیسا محسوس ہوتا ہے تو گھر بھی اچھا نہیں اس لیئے ماں کو ہمیشہ خوش رکھو تاکہ آپکے گھر میں بھی کبھی بھی ویرانی نہ آئے کیونکہ رونق میلہ بڑوں کے ساتھ ہے اللہ پاک ہمارے امی ابو کو ایک لمبھی پیاری اور خوش باشی والی زندگی عطا کرے جسے ہماری ماں باپ بڑے اچھے سے انجوئے کر کے گزاریں اللہ پاک سے بس یہی دعا کہ میرے امی ابو آخری دم تک ساتھ رہیں اور ایک دوسرے کا سہارہ بنہیں آمین ۔ 🫀🥹🌸#fyp #poetrystatus💔 #unfreezmyaccount #foryou #poetry