ٹول ملگری سورت فاتحہ اوایی او شیخ ادریس صاحب رخمت اللّٰہ علیہ پہ روخ ❤️
2026-05-12 19:10:12
17
القرآن مجید كل من عليها فان :
2026-05-09 10:06:04
71
مخفی لا یخفی🥷🏻 :
وہ ایک شاعر کہتا ہے، یاد رکھو! جب تم پیدا ہو رہے تھے، پیدائش کے وقت تم رو رہے تھے اور لوگ ہنس رہے تھے، اب یہ زندگی ایسے گزارو ، کہ جب مرنے کا وقت آئے تو اس وقت تم ہنس رہے ہو اور لوگ رو رہے ہوں۔