@ma885000: تم میرا وہ دکھ ہو جس کو میں نے موت کی آخری ہچکی تک صبر سے سہنا ہے تم وہ چپ ہو جو ہر رات دل کی دیواروں سے ٹکرا کر سسکیاں بن جاتی ہیں۔ تم سوچ بھی نہیں سکتی کہ آج رات جب میرے خواب میں دیکھا تمہیں تمہارا لہجہ وہی تھا پھر بھی میں تمہاری طرف بڑھ گیا تم یہ احساس محسوس کر سکتی ہو؟؟ میری گھبراہٹ سے آنکھ کھل گئی میں نے دعا کی اس کے بعد پھر میرے آنسو نہیں رکے۔ میں نے تمہیں کبھی الزام نہیں دیا۔ نہ شکایت کی ، کیونکہ تم میری دعا بھی تھے اور آزمائش بھی تمہارے نہ ہونے کا درد میری روحکھینچ لیتا ہے۔ میں تمہیں بھول نہیں پایا۔ صرف جینا سیکھ لیا ہے۔ تمہارے بغیر جیسے زہر کے گھونٹ کو ہر روز پینا سکھا ہو۔ تم میری وہ ادھوری خواہش ہو جسے میں ہر دن دفن کرتا ہوں، مگر وہ ہر رات خواب بن کر زندہ ہو جاتی ہے۔ اور میں میں ہر صبح تمہاری یادوں کی لاش اٹھا کر پھر سے مسکرا دیتا ہوں، جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو۔ مسئلہ یہ نہیں کہ تم مل نہیں پاؤ گے مسئلہ یہ ہے کہ تم ہمیشہ میرے دل میں رہو گی وقت بدل سکتا ہے مگر تمہاری یاد کا رنگ نہیں مٹتا لوگ کہتے ہیں، زخم وقت کے ساتھ بھر جاتے ہیں لیکن تمہاری جدائی نے سکھایا کہ کچھ زخم ہمیشہ تازہ رہتے ہیں، ہر صبح تمہاری یاد کے ساتھ جاگتا ہوں اور ہر رات تمہارے خیال کے ساتھ سو جاتا ہوں دنیا کی ہنسی میں بھی تمہاری کمی محسوس ہوتی ہے اور خاموشی میں تمہاری آواز گونجتی ہے، تمہارا چہرہ جیسے دل میں نقش ہو گیا ہے جو کسی موسم کسی حادثے میں نہیں مٹ سکتا میں جتنا بھی کوشش کروں، تمہارا عکس میرے ساتھ ساتھ چلتا ہے یہ محبت عادت بن گئی ہے اور شاید یہی وہ سزا ہے کہ میں تمہیں عمر بھر بھول نہیں پاؤں گا اور تمہاری محبت جو میرے دل میں ہے اس کو ہمیشہ محسوس کرتا رہوں گا۔ #emotionalpoetry #sadlines #poetrycommunity #heartfelt #urdupoetry

گمنام لڑکا_🖤
گمنام لڑکا_🖤
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 09 May 2026 04:23:21 GMT
28489
1710
22
191

Music

Download

Comments

qamarazeem776
کشمیری🚩🖤 :
bhi ugar upload kar e data hn to coption b on kar dia Karyn request a 🫠
2026-05-09 09:41:49
1
muhammadbilalbhatti202
محمد بلال بھٹی🇵🇰 :
end level poetry🫠
2026-06-01 07:05:00
0
dr_hassniii1
DR_HassNii👑🩺 :
Caption
2026-05-09 04:27:30
1
haideeralee72
حیــدر علـی :
بہت خوب صورت اشعار ایسے ہاتھوں کی سلامتی
2026-05-10 18:07:32
0
shahid.bahalkani
Shahid Bahalkani :
seme😭😭😭
2026-05-09 09:05:57
1
h603583
🍁 :
عتاب اہل جہاں سب بھلا دئیے لیکن وہ زخم یاد ہیں دل کو جو غائبانہ لگے
2026-05-10 09:30:37
0
sanjubaba4052
Dilawar Khan :
😭😭😭
2026-05-09 09:07:19
1
shahid.bahalkani
Shahid Bahalkani :
😭😭😭
2026-05-09 09:05:48
1
izatali1233
izat ali :
💔💔💔
2026-05-09 07:52:05
1
tanveerhamdani4
VEER doctor 🏥 :
😳😳😳
2026-05-09 04:27:29
1
rizwan804r8
BrOkEn HeArT 💔 :
😳😳😳
2026-05-10 01:21:36
0
raxhid__
亗M U R S H A D 👑 :
💔💔💔
2026-05-22 06:15:58
0
ishfaq.ahmed136
Ishفaq ahmed :
😭😭😭
2026-05-10 18:11:05
0
sultanbhutto5915
Sultan Bhutto :
🖤🖤🖤
2026-05-19 15:42:06
0
faiza.jan38
Faiza jan 🤫🤫 :
😳😳😳
2026-05-20 10:31:28
0
saqib04530
🖤sakib Ali75💔 :
😢😢😢
2026-05-26 15:40:01
0
.3.913
(--بلوچ 3.9 :
🥰🥰🥰
2026-05-09 12:41:24
0
mtayyabyounas5
🦋͜͢͡𝄟⃝. Tayyab 🦅🦋͜͢͡𝄟⃝ :
😭😭😭
2026-06-10 16:52:50
0
To see more videos from user @ma885000, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About