@golden_lines26: آپ کسی کو بھی زبردستی دو چیزوں پر مجبور نہیں کر سکتے… ایک محبت، اور دوسری عبادت۔ کیونکہ یہ دونوں دل سے کی جاتی ہیں، اور دل پر زور نہیں چلتا… محبت میں احساس چاہیے، اور عبادت میں اخلاص، یہ وہ جذبے ہیں جو روح سے جُڑتے ہیں، حکم سے نہیں… 🖤