@youarebetterbutnothing: مہرباں دل پہ اتری ہوئی اداسیوں کی قسم، تیرے سوا کبھی کسی کو سوچا تک نہیں تھا۔ ہم نے محبت کو عبادت بنا رکھا تھا، اور تُو تھا کہ اسے محض وقت سمجھتا رہا تھا۔ تیری یادوں کا شور آج بھی سونے نہیں دیتا، ورنہ ہم نے تو ہر درد کو خاموش رکھا تھا۔ اک تُو ہی نہیں سمجھا میرے دل کی زبان کو، حالانکہ تیرے نام پہ سب کچھ چھوڑا تھا۔ ہم تیرے بعد بھی تیرے ہی رہے عمر بھر، یہ اور بات ہے تُو کسی اور کا ہو چکا تھا۔ تجھے کھونے کا غم آج بھی باقی ہے دل میں، ورنہ ہم نے تو خود کو بہت مضبوط رکھا تھا۔
آپ کا سب سے بڑا سرمایہ وہ لوگ ہیں
جو آپ کی ۔۔
غیر موجودگی میں
اللّٰہ سے آپ کے لیے خیر مانگتے ہیں ❤️
2026-05-10 04:42:34
8
~Mahi ~🥹~ :
Caption send me plz
2026-05-14 16:30:07
1
Rana Ahsan :
حسرت یہ کہ تم مل جاؤ تمنّا یہ کہ عمر بھر کے لیے
2026-05-21 17:26:41
1
شاہ جی ✨✍🏻 :
مہرباں دل پہ اتری ہوئی اداسیوں کی قسم
2026-05-11 21:39:10
1
Raja Asad :
music plzzz
2026-05-12 11:01:28
1
💫NøمÌ💫 🇵🇰🇵🇸 :
تیری یادوں کا شور آج بھی سونے نہیں دیتا،
ورنہ ہم نے تو ہر درد کو خاموش رکھا تھا۔
تجھے کھونے کا غم آج بھی باقی ہے دل میں،
ورنہ ہم نے تو خود کو بہت مضبوط رکھا تھا
2026-05-11 19:25:40
1
Khan baba :
caption plz
2026-05-17 17:18:32
1
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
ایک وقت تھا جب اُس کو مُجھ سے بے انتہا محبت تھی ۔۔۔ وہ کہتی تھ کہ اُس کی مُکمل دُنیا میں ہی ہوں، میرے ہونے سے ہی اُس کی زندگی ہے، میرا تھوڑی دیر کے لیے ہی خاموش ہو جانا اُسے بے چین کر دیا کرتا تھا، وہ ایک پل کے لیے بھی مجھ سے دور نہیں ہونا چاہتی تھی، پھر قسمت نے کچھ ایسا کھیل کھیلا کہ وہ ہمیشہ کے لیے مُجھ سے دُور ہوگئی، اُس نے اپنا گھر بسا لیا نئی زندگی شروع کر لی پھر اُس کو میرا نام بھی اجنبی سا لگنے لگا وہ مُجھے ایسے بھول گئی جیسے میں اُس کی زندگی میں کبھی تھا ہی نہیں ۔۔۔ اور میں پاگل اُس کی یادوں میں اپنی محبت میں برباد ہوکر رہ گیا۔
ہمارے دلوں نے ہمیں تھکا دیا*
زخمـــوں کو مُـــسکراہٹ سےڈھانپتے ڈھانپتے ہم خود بھی کمزور ہوگئے
خواہـــشوں کو دفن کرتے کرتے سانـــسیں بھی بوجھل ہو گئیں
*مگر راکـــھ کے نیچے ابھی بھی ایک چـــنگاری چُھپی ہے جو یقین دلاتی ہے کہ
`إنّمَعَالعُسرِ يُسرًا`
*بیشک مشـــکل کے ساتھ آســـانی ہے۔*
اور روشنی پھر سے ہمارے حصے آئے گی
*ان شاء اللّٰه العزیز*
2026-05-24 09:15:17
1
To see more videos from user @youarebetterbutnothing, please go to the Tikwm
homepage.