@sigmaxadnan: میں کیسے کر لوں اعتبار اس منافق معاشرے کا…؟ جہاں لوگ زندہ انسان کی تکلیف نہیں سمجھتے، مگر اُس کے مرنے پر دکھاوے کے آنسو بہاتے ہیں۔ خدا کی قسم… میں نے جنازوں میں لوگوں کو ہنستے دیکھا ہے، قبروں کے پاس کھڑے ہو کر دنیا کے قصے کرتے دیکھا ہے، اور مطلب نکلتے ہی رشتوں کو بدلتے دیکھا ہے۔ اب یقین صرف اللہ پر ہے، کیونکہ لوگوں کے چہرے خوبصورت ضرور ہوتے ہیں… مگر نیتیں اکثر نہیں۔ #sigmaxadnan #urduline #joegoldberg #fyppppppppppppppppppppppp #realitylines💯