@abraroo00: (آپ شہزادی ہیں میری) آپ دنیا کے لیے کچھ ہوں "مگر میرے لیے میری روح کا سکون ہو آپ" آپ شہزادی ہو میری آپ دنیا کے لیے کچھ بھی ہو لیکن میرے لیے میری روح کا سکون ہو آپ آپ میری زندگی میں آئی پہلی خوشی ہو میں اتنا خوش قسمت انسان ہوں کہ آپ مجھے ملی اور اپ میری ہو اور آخری سانس تک میری رہو گیں آپ آغاز ہو میری زندگی کا اگر آپ کو کھو دیا تو میں غریب ہو جاؤں گا میرے لیے آپ سے زیادہ اہم اور کچھ بھی نہیں یہاں تک کہ اپنی جان بھی نہیں میرے لیے میری جینے کی پہلی اور آخری وجہ آپ ہو آپ کے ہونے سے ہی میرے دل کے چاروں سو روشن ہیں آپ نہیں ہوتی تو یہ دل بجھا بجھا سا رہتا ہے...♥️ #abrar_official #urdupoetry #foryou #Viral #foryoupage