@inl_ngw:

~
~
Open In TikTok:
Region: VN
Saturday 09 May 2026 10:27:15 GMT
32140
620
2
38

Music

Download

Comments

voyeucte2
ctess1vt²¹³ :
sin link quần
2026-05-10 00:15:56
0
To see more videos from user @inl_ngw, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

رحیم یارخان میں تھانہ آباد پور کے موضع نوناری سے پولیس گاڑیوں میں ڈیڑھ درجن کے قریب سادہ کپڑوں میں مبینہ پولیس اہلکار گھر کی دیواریں پھلانگ کر 2 خواتین سمیت 5 افراد کواٹھا کر لے گئے، تھانہ آباد پولیس کا واقعہ سے لاعلمی کا اظہار، ورثاء سراپا احتجاج وزیراعلیٰ  پنجاب اور آئی جی پولیس سے فوری نوٹس لینا کا مطالبہ متاثرہ خاندان نے اہل علاقہ کے ساتھ احتجاج کرتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ 3 روزقبل 3 پولیس گاڑیوں میں ڈیڑھ درجن کے قریب سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد والد عبدالرزاق، بھائی اعجاز، حسنین عرف ڈھولا، والدہ نسرین بی بی اور بھابھی نادیہ کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے گاڑیوں میں ڈال کر ہمراہ لے گئے آج 3 روز گزرنے کے باوجود مغویوں کا کوئی سراغ نہیں مل سکا ہم پولیس پکار 15 اور تھانہ آباد پور پولیس کے پاس بھی گئے مگر پولیس واقعہ سے لاعلمی ظاہر کررہی ہے متاثرہ خاندان نے بتایا کہ ہم جرائم پیشہ نہیں بلکہ غریب محنت کش لوگ ہیں، 3 روز سے والد، والدہ، بھائیوں اور بھابھی کی تلاش میں مارے مارے پھررہے ہیں، مگر کوئی نہیں سن رہا بھابھی 9ماہ کی حاملہ ہے جس کے باعث اس کی جان کو خطرہ ہے متاثرین نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف، آئی جی پنجاب، آر پی او بہاولپور اور ڈی پی او عرفان علی سموں سے فوری نوٹس لیتے ہوئے واقعہ کی شفاف تحقیقات کروانے اور مغوی افراد کی بازیابی کا بھی مطالبہ کیا ہے

About