@sara.ali_live4: اسے کہنا بچھڑنے سے محبت تو نہیں مرتی،، بچھڑ جانا محبت کی صداقت کی علامت ہے،، محبت عین فطرت ہے اور فطرت کب بدلتی ہے،، سو جب ہم دور ہو جائیں نئے رشتوں میں کھو جائیں،، تو یہ مت سوچ لینا تم محبت مر گئی ہو گی،، نہیں ایسا نہیں ہو گا،،!! میرے بارے میں سن کے جب تمہاری آنکھ بھر آئے،، چھلک کر ایک بھی آنسو پلک پر جو اتر ائے،، تو بس اتنا سمجھ لینا تم جو میرے نام سے اتنی،، تیرے دل کو عقیدت ہے تیرے دل میں بچھڑ کر بھی ابھی میری محبت ہے،، محبت تو بچھڑ کے بھی صدا آباد رہتی ہے،، محبت ہو کسی سے تو ہمیشہ یاد رہتی ہے،،🙂↕️|🥀|❤️🩹|🔥|🙌 #fvpシ♡ Trending 💯🔥 #viral #foryou #dubai🇦🇪 #unfrezzmyaccount