@votrektoolofficial: I bet 99% of you have on idea about this tool! #weeding #fyp #gardentools #musthavegadget #tiktokshop

Sammycodylove
Sammycodylove
Open In TikTok:
Region: US
Saturday 09 May 2026 11:02:46 GMT
2094
4
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @votrektoolofficial, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ملتان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے پیش نظر شہر کے مختلف پیٹرول پمپ مالکان نے مبینہ طور پر پیٹرول کی سپلائی قبل از وقت بند کر دی، جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ پیٹرول پمپوں پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں جبکہ متعدد مقامات پر شہریوں اور عملے کے درمیان تلخ کلامی اور تکرار کے واقعات بھی سامنے آئے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ بعض پمپ مالکان جان بوجھ کر ذخیرہ اندوزی کر رہے ہیں تاکہ قیمتوں میں اضافے کے بعد زیادہ منافع کمایا جا سکے۔ دوسری جانب عملے کے نامناسب رویے اور بدتمیزی پر بھی شہریوں میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ عوام نے ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ ایسے عناصر کے خلاف فوری اور سخت کارروائی کی جائے جو غیرقانونی طور پر پیٹرول کی سپلائی بند کر کے عوام کو پریشان کرتے ہیں۔ شہریوں نے مزید مطالبہ کیا کہ ایسے پیٹرول پمپوں کو فوری طور پر سیل کیا جائے اور ذمہ داران کو عبرتناک سزا دی جائے تاکہ آئندہ کوئی بھی عوامی مسائل کا سبب نہ بنے.   #viralvideo #viraltiktok #trendingvideo #foryou #multansultan

About