@rabia.naaz4: ایک بیوی کبھی نہی چاہتی کے اسکا شوہر اسکے لئے اپنی فیملی کو چھوڑ دے یا ان سے لڑائی کرے وہ تو بس اتنا چاہتی ہے کے جب اسکو کوئی برا بھلا کہے تو اسکا شوہر اسکے لئے کھڑا ہو ماں باپ کے بعد سب مضبوط سہارا عورت کے لئے اسکا شوہر ہوتا ہے ۔#fyp #viral_video_tiktok #viralreelschallenge #follovers #storytimes