قیامت والے دن جب حساب کتاب کا دن ہوگا تو اس دن ہماری ڈائریکٹ نہیں سنی جائے گی میرے اقا محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شفاعت کے ساتھ ہی ہمارا کام ہوگا انشاءاللہ
2026-05-10 01:36:36
136
Green Properties Usman Malik :
مجھے 43 سال ہو گئے اللہ سے ڈائریکٹ مانگتے ہوئے اور وہ مجھے کبھی مایوس نہیں کرتا وہ ہمیشہ اسباب پیدا کر دیتا ہے لیکن دعا میں وسیلے کی کوئی ضرورت نہیں پڑی مجھے
2026-05-09 17:38:14
79
Bin Suleman Fragrance 🌹 :
💯 Galat bol Raha hai
2026-05-09 17:32:04
32
Ch waqas King 👑 :
🌹صلی علی محمد صلی اللہ علیہہ وسلم🌹
2026-05-09 17:47:16
9
Noor Sehar :
اللہ نے قرآن میں کہا ہے 'اُدْعُوْنِیْٓ اَسْتَجِبْلَكُمْ' (مجھ سے دعا کرو، میں قبول کروں گا)۔ اس نے یہ نہیں کہا کہ 'پہلے کسی کو ڈھونڈو پھر میرے پاس آؤ'۔ اگر اللہ اسباب (وسیلہ) کے ذریعے دعا پوری کرتا ہے تو یہ اس کی قدرت ہے، لیکن مانگنا براہِ راست اس کی عظمت ہے، کیونکہ سجدہ اور دعا صرف اللہ کا حق ہے
2026-05-09 20:12:16
38
JUNAID HASSAN :
Galt wrong number hai yaha tu bhai
2026-05-09 17:42:17
8
Oliver James :
سیدھی اور صاف سی بات ہے اگر کسی کو سمجھ ا جائے تو اپ نے اللہ سے مانگنا ڈائریکٹ ہے اور اس نے اگے وسیلہ بنا کر اپ کی مدد کرنی ہے بس
2026-05-09 18:05:09
75
Zeshan qureshi 500😠 :
bhai jb apko nh pata to galat q bol rahy ho
2026-05-09 19:17:14
6
Badar Munir Bms :
sura rehman me ha
wo hr roz ksi na ksi kam me lga rehta ha
2026-05-09 16:37:29
9
Sheraz :
Mera kaam hona chahiye chahe ALLAH farishton ko bheje kisi wali se karwae mujhe ALLAH se he mangna ha or uska he shukar karna ha
2026-05-09 15:11:00
16
Sarfraz Maittla :
ڈرائیکٹ کیوں ناں مانگیں?
وہ میرا اللہ ہے میں اس کا بندہ ہوں۔۔
2026-05-10 05:08:27
7
T J :
Mangna Allah se hi ha wo kis k zarye day Yeh mere Allah ki Marzi ha
2026-05-09 23:11:46
8
Rajpoot :
جمعہ کے دن حضرت علی اکبر رضی اللّه عنہ کا واسطہ دے کر مانگو تو سہی
2026-05-09 15:51:13
5
Akram 1432 :
bhai galat baat kar rahe ho yaar
2026-05-09 18:23:50
7
Reels By Abdullah :
Assalamu alaikum. doctor sahab aapane baat bahut galat kari hai. Allah Pak aapko hidayat de. Maine aapse contact karna hai kaise Karun .
2026-05-09 15:42:58
6
Rajpoot :
اللہ سے direct مانگو 🥰
2026-05-09 17:17:21
5
وصی گجر 🦅 :
الحمدللہ جب سے شعور آیا اللہ رب العزت سے ڈائریکٹ ہی مانگا ہے اور ملا ہے شکر گزار ہوں اللہ کا ❤️اور اس آیت کا مطلب کہ رگ جاں سے قریب ہوں مطلب بھی یہی بنتا ہے باقی وسائل اللہ بناتا ہے اس لیے وسائل سے نہیں اللہ سے مانگا جائے گا
2026-05-10 05:56:51
2
Ch waqas King 👑 :
Allah hidyat de Ameen 🤲
2026-05-09 17:47:56
2
Qari Muhammad Zohaib 35 :
وسیلہ اسی لیے تو ہم کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ وسیلے بناتا ہے بے شک مانگتے اللہ تعالیٰ سے ہیں ہم لیکن بناتا وسیلے ہے
2026-05-10 10:13:06
4
drsamii20 :
ڈائریکٹ مانگنے کے لیۓ ایمان پر یقین ہونا ضروری ہے جو کہ آپ کے پاس نہیں ہےبھائ میں تو اللہ سے ڈائریکٹ مانگتا ہوں اور الحمداللہ مجھے ملا بھی ہے❤️
2026-05-10 22:49:42
5
Mouhammad :
absolutely wrong bol raha ha Allah sa mango Allah wasila bana k kese ko b bhejta ha ..example apki car Highway pa band ho jai ap paryshan ho ya Allah mere madad kar to koi naik banda wasila ban k Allah usko bhejta ha wasila ka concept ya ha mera bhai
2026-05-10 05:52:34
4
Umar Jutt :
Hazzard Muhammad Saw
2026-05-10 06:15:49
3
Ѧȡⲓ𝓑ⱥც𝙖 :
وہ مالک ہے ہم اُس کے ساتھ شرک نئی کر سکتے۔ وہ دے نہ دے ہماری دُعائیں قبول کرے نہ کرے۔ پر ہم مانگے گے اللہ سے ہے۔ اور ہمیں یقین ہے وہ سب سُن رہا اور دیکھ رہا ہے وہ سب دُعائیں قبول کرے گا
2026-05-10 05:47:34
2
Af jaan :
ہمارا کام اللّٰہ سے ڈائریکٹ مانگنا ہے اور ڈائریکٹ ہی مانگنا چاہیے۔ قرآن کریم میں اللّٰہ تعالیٰ نے انبیاء کرام کی جتنی بھی دعائیں بیان کی ہیں۔ حدیث شریف میں بھی جتنی دعائیں بیان کی ہیں۔ وہ اللّٰہھم سے یا ربی یعنی اے اللّٰہ یا اے میرے رب سے سٹارٹ ہوتی ہیں۔ کسی میں کوئی وسیلہ نہیں ہے۔ باقی وسیلہ خدا نے خود بنانا ہے۔ یا ڈائریکٹ کرنا ہے یہ میرا رب جانتا ہے۔ اور اللّٰہ ہی بہتر جانتا ہے
2026-05-10 05:28:57
3
Shamas Sialkot Oman muscat :
right brother
2026-05-11 09:39:05
1
To see more videos from user @farooq.shah4403, please go to the Tikwm
homepage.