@lost.illusion188: اگر سیکھنا ہے تو آنکھیں پڑھنا سیکھو… کیونکہ لفظ اکثر دھوکہ دے جاتے ہیں، لوگ ہنس کر بھی ٹوٹے ہوئے ہوتے ہیں اور خاموش رہ کر بھی بہت کچھ کہہ جاتے ہیں… ہر احساس زبان سے بیان نہیں ہوتا، کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو صرف آنکھوں میں اترتے ہیں… اور کچھ محبتیں ایسی ہوتی ہیں جو کبھی لفظوں تک پہنچ ہی نہیں پاتیں… اکثر لوگ وہ نہیں کہتے جو محسوس کرتے ہیں، کیونکہ دل کی حقیقت ہمیشہ باتوں میں نہیں ملتی… کبھی کسی کی نظریں، اس کی خاموشی، اس کے بدلتے لہجے، اور اس کی بھیگی آنکھیں وہ سب سچ بول دیتی ہیں جو لفظ ہزار بار بھی نہ کہہ سکیں… ہیر❤️🩹 #fyp