تم محبت ہو
اور
تمہاری محبت میرے لیے دنیا کا سب سے حسین تحفہ ہے
تمہارے ساتھ گزرا ہوا ہر پل ہر منٹ ایک خوبصورت احساس ہے
حسین یادیں ہیں
تم میرے لیےوہ واہ دنیا ہو
جہاں اگر تمہاری موجودگی نہ ہو
تو زندگی کی سحر ناممکن ٹھہرے
مسکرا کر دیکھ لیتی ہوں ایسے لگتا ہے محبت کا حق ادا ہو جاتا
2026-06-13 19:58:27
0
To see more videos from user @aesthetic.0741, please go to the Tikwm
homepage.