@365tuhoctiengtrung: Ôi noá đã #doanvat #bongdauxanhcotdua #bongdauxanh #snack

Tít học tiếng Trung
Tít học tiếng Trung
Open In TikTok:
Region: VN
Saturday 09 May 2026 12:32:59 GMT
3330
19
1
6

Music

Download

Comments

bngoc.cuti125
BichNgoc✨ :
Ăn ngon như tuổi thơ không sốp😍
2026-05-10 04:33:29
0
To see more videos from user @365tuhoctiengtrung, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کبھی کبھی انسان کسی شخص سے نہیں، اُس یقین سے ہارتا ہے جو اُس نے اُس شخص کے ساتھ وابستہ کر رکھا ہوتا ہے۔ میں نے بھی تیرے ساتھ چلتے ہوئے کبھی یہ نہیں سوچا تھا کہ راستے بدل سکتے ہیں، موسم بے مروّت ہو سکتے ہیں، یا وہ ہاتھ جسے میں نے عمر بھر کے لیے تھاما ہے، ایک دن اجنبیوں کی طرح چھوٹ جائے گا۔ مجھے تیرے بدل جانے کا اتنا دکھ نہیں جتنا اُس محبت کا ہے جسے میں نے تیرے سچ سمجھ کر اپنی زندگی کا سب سے قیمتی حصہ بنا دیا۔ میں نے تیرے ہر وعدے کو لفظ نہیں، عہد سمجھا؛ تیری ہر خاموشی کو مجبوری جانا؛ تیری ہر بے رخی کے پیچھے بھی کوئی وجہ تلاش کی، مگر شاید میں یہ بھول گیا تھا کہ جس شخص کو چھوڑنے کے لیے کوئی وجہ درکار نہ ہو، اُس کے لیے نبھانے کی تمام وجوہ بھی بے معنی ہوتی ہیں۔ اب جب پلٹ کر دیکھتا ہوں تو سمجھ آتا ہے کہ میں منزل کی طرف نہیں، ایک ایسے فریب کی طرف چل رہا تھا جسے محبت کا نام دے دیا گیا تھا۔ راستہ طویل تھا، قدم تھکے ہوئے تھے، مگر دل کو تیرے ساتھ ہونے کا یقین تھا؛ اسی یقین نے ہر زخم چھپا دیا، ہر شک کو خاموش کر دیا۔ اور پھر آخر میں جب حقیقت سامنے آئی تو معلوم ہوا کہ میں جس سفر کو اپنی محبت کی داستان سمجھ کر جیتا رہا، وہ تیرے لیے شاید ایک ایسا باب تھا جسے تُو نے کب  کا بند کر دیا تھا۔ افسوس تو یہ ہے کہ تُو بے وفا نکلا، مگر اس سے بھی بڑا افسوس یہ ہے کہ میں نے تیری وفا پر خود سے زیادہ یقین کیا تھا۔ 🥀

About