آپ کے انتخابِ کلام اور اندازِ بیاں کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔ سچ کہوں تو آپ کی آواز میں ایک عجیب سا اثر ہے۔ میں شاید ان لوگوں میں شمار ہوتا ہوں جو اپنے احساسات کو لفظوں کا پہناوا نہیں دے پاتے اور اکثر خاموشی میں الجھ کر رہ جاتے ہیں۔ لیکن جب آپ اشعار پڑھتی ہیں، تو یوں محسوس ہوتا ہے جیسے میرے اپنے ہی بے زبان جذبات کو ایک نہایت معزز آواز مل گئی ہو۔ اس تسکین اور روحانی سکون کے لیے، میں آپ کا دل سے شکر گزار ہوں۔ بڑی نوازش۔
2026-05-10 05:17:25
2
zaman :
hey کس کدر ٹنگ ہے ہلالت نہیں دیکھے گا
کمال الفاظ بھوت خوب صورت
2026-05-09 15:23:37
1
Adeel Sarwar Mughal :
Ahaaaa Chaa gy
2026-05-09 14:57:14
1
SaQ! :
Buhat hi umdaa kya kehne khubsurat hamishan ki terha
2026-05-09 15:14:47
1
SufyaN :
umda Kiya kehnay
2026-05-12 20:15:08
1
Pαreѕнαɴ Koocнe :
ahaa
2026-05-09 13:28:06
1
Kamran Farooqui :
bht ala yaar 👍
2026-05-14 22:15:14
0
Tanveer :
Wah
2026-05-09 19:16:36
1
manzoorahmed3439 :
ہائے ہائے ہائے واہ😊
2026-05-09 19:42:06
1
ایروس :
خوبصورت انتخاب کیا ادائیگی۔ محترمہ 🌹❤️
2026-05-09 16:22:35
1
بحرے فنا :
haye Kiya khanye
2026-05-09 13:29:48
1
Dosti Mashup :
khubsurat ❤️
2026-05-09 18:27:08
1
Nasim. . :
Ap ki awaz mi jado hi kia Moji Pagal kar diti hi😳😳
2026-05-09 15:50:04
0
Nizami Baloch :
ayeeee Hyeeee
2026-05-11 21:39:06
1
خاموش🤫 :
ap q ni batati k Ksy edit krti Hn bht dfa mne comment Kia ap I Wana learn please ..
2026-05-17 09:59:55
0
❤️ خوش بخت ❤️ :
اعلیٰ ھی اعلیٰ
2026-05-09 17:26:45
1
Aayat Amir :
Maheel koi ek ghazal ya shair hum say bichray huey hamaray baba k liye - apki dard bhari awaz main please humble request
2026-05-15 11:31:40
0
mato :
khoobsurat.
2026-05-09 19:08:27
1
Bakhtiarchodhary :
Kamal g🥰
2026-06-02 07:39:19
1
Muheet Haider Arraien♥️ :
:اس قدر تنگ ہیں حالات نہیں دیکھے گا
جس نے آنا ہو وہ برسات نہیں دیکھے گا
یہ لکیریں تو بچھڑنے کا بہانہ ہیں فقط
جو نبھائے گا وہ کبھی ہاتھ نہیں دیکھے گا
2026-05-14 04:59:11
1
Nasir barista.pk🇩🇰 :
کچھ یاد گارِ شہرِ ستمگر ہی لے چلیں
آئے ہیں اِس گلی میں تو پتّھر ہی لے چلیں
یُوں کس طرح کٹے گا کڑی دُھوپ کا سَفر
سَر پر خیالِ یار کی ، چادَر ہی لے چلیں
رنجِ سَفر کی کوئی نشانی تو پاس ہو
تھوڑی سی خاکِ کوچۂ دِلبر ہی لے چلیں
یہ کہہ کے چھیڑتی ہے ہمیں دِل گرفتگی
گھبرا گئے ہیں آپ تو باہر ہی لے چلیں
اِس شہرِ بے چراغ میں جائے گی تو کہاں
آ اے شبِ فراق ، تجھے گھر ہی لے چلیں
2026-05-10 11:33:44
0
Faakhir Saeed :
اس قدر تنگ ہیں حالات نہیں دیکھے گا
جس نے آنا ہو وہ برسات نہیں دیکھے گا
یہ لکیریں تو بچھڑنے کا بہانہ ہیں فقط
جو نبھائے گا وہ کبھی ہاتھ نہیں دیکھے گا
2026-05-09 15:17:34
0
@Anjum Malik :
🥰🥰🥰
2026-05-11 19:03:51
1
To see more videos from user @maheelcreation, please go to the Tikwm
homepage.