میری جان میری روح کی تسکین میری آنکھوں کی ٹھنڈک میرے سید رحیم و کریم آقا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ و اصحابہ و بارک وسلّم بیشک آپ ھی وجہ تخلیق کائنات ھیں۔ عرش و فرش پر آپ کے خلق عظیم کے چرچے ھیں۔ اللّٰہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم پر درود پڑھتے ہیں ۔
میں اور میرے ماں باپ آپ پر قربان میرے آقا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم