اللہ تعالی کسی کی محبت کو کسی سے جدا نہ کرے بہت برے لمحے ہوتے ہیں وہ جب اپ کا محبوب کسی اور کے لیے بند کر کے رخصت ہو جائے میرے اوپر یہ ٹائم گزرا ہے مجھے پتہ ہے میں نے کیسے زندگی گزارا ہے اج بھی اس کی یاد اتی ہے تو میں رو پڑتا ہوں،😭😭😭
2026-05-21 08:08:28
10
KHANZADA :
Ameen Bhai sb mere Liye bhi dua kro please 😔😔😔😔😔
2026-06-07 03:29:47
0
Azaan Rajjpot :
اور پھر جب مجھے محبت سے نفرت ہوگی پھر ایک شخص کو مجھ سے بے پناہ محبت ہوئی
2026-05-21 08:07:42
11
wadariii 🙈😎 :
uski bad ham khamosh or sabar karte rhe 🥺......😩🥀
2026-05-31 19:28:57
6
𝕸𝖋𝖘 𝕸𝖚𝖅𝖆𝖒𝖒𝖆𝖎𝖑 :
تیرے جانے کے بعد مینے تجھے بدنام نہیں کیا ۔
لوگوں نے پوچھا بہت مگر مینے تیرا نام نہیں لیا 🥺
2026-05-18 16:42:40
7
x broken ⛓️💥💔 :
@😔کیف راجپوت 🥀😔:*جتنے زیادہ میسر رہو گے _______❤️🩹🥲*
*اتنے ہی زیادہ فالتو سمجھے جاؤ گے 💔🥺*
2026-05-15 17:10:01
13
⚔️ فرحان علی☠️فخرے پیرسوہاوہ☠️ :
:تمہارے لیے تو فقط رابطہ ہی ختم ہوا ہے
میں خود پر گزری قیامت نہیں بتا سکتا💔🥹🩹
2026-05-13 19:52:10
8
₳฿฿₳₴ł ⱧØⱠĐ Ⱨ₳ł 🫵👑😎 :
:تیرے جانے کے بعد مینے تجھے بدنام نہیں کیا ۔
لوگوں نے پوچھا بہت مگر مینے تیرا نام نہیں لیا 🥺
2026-05-15 11:35:38
5
م.....🕊 :
tara jany ka bad humna hasna chor diya
2026-06-05 20:46:45
3
🌼𝑀𝐴𝐹𝐼𝐴᭄𝐉𝐔𝐓𝐓𝐈⏤͟͟͞͞🦅 :
مجھے لگا تھا وہ پہلا۔ اور میں دوسرا ہوں😭
🥀💝میں دوسرے سے ہوا تیسرا پتا نہ چلا
2026-06-07 03:57:05
1
To see more videos from user @yourhaider29, please go to the Tikwm
homepage.