کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ ہم تم سے پیار مانگیں ... اور تم ہمیں گلے لگا کر کہو اور کچھ ؟ ... کاش محبت اتنی آسان ہوتی، کاش مانگنے سے مل جایا کرتی۔ میں نے تو ہمیشہ تم سے بس تمہیں ہی چاہا تھا تمہاری ایک نظر ایک لمس ایک اپنا سا احساس ... مگر تم نے کبھی میرے مانگنے کو سنجیدگی سے نہیں لیا۔ عجیب ہے نا میں نے تمہارے ایک اور کچھ ؟ " کے انتظار میں اپنی پوری چاہت خاموش کر دی اور تم نے کبھی محسوس ہی نہیں کیا کہ میں ہر بار تم سے محبت مانگ رہی تھی، لفظوں کے بغیر۔ اگر کبھی تم واقعی مجھے گلے لگا کر یہ کہہ دیتی... تو شاید میری ساری کمی پوری ہو جاتی شاید میرا دل اتنا ادھورا نہ رہتا۔
مگر اب یہ سب صرف ایک خواہش بن کر رہ گیا ہے، ایک ایسا خواب جو کبھی حقیقت نہیں بن سکا... اور میں آج بھی اسی ادھورے احساس کے ساتھ جینے کی عادت ڈال رہی ہوں، جہاں محبت مانگنے پر بھی نہیں ملتی۔.
2026-05-17 18:32:12
11
🥂 Naeem Khan 🥷 :
*بدل جاتی ہے زندگی کی سچائی اُس وقت*❤️🩹🥺
*جب تمہارا اپنا تمہارے سامنے تمہارا نہیں رہتا💔
2026-05-23 19:48:56
5
♡《ㅁ—͟͞͞★its pAgal❤️🔥★ㅎㅁㅕ♡ :
*یہاں سبھی مبتلا ہیں محبت میں مگر❤️🩹🥺*
*کسی کو کسی سے محبت نہیں ______💔🥲*
Agree
*👉🏻Yes🥲 👉🏻No🙏🏻*
*Its pAgal ❤️🩹 🤕 ✍🏻🩵💫*
2026-05-21 20:24:05
6
😎 𝐙𝐀𝐌𝐀𝐍 ✊️ :
جب زندگی کو اتنی محبت دینے والے اور سچے رشتے—دادی، نانی، نانا، دادا—ایک ایک کر کے چلے جائیں، تو دل کا ایک بہت بڑا حصہ ہمیشہ کے لیے خالی ہو جاتا ہے۔ ان بزرگوں کا وجود ایک گھنے سائے کی طرح ہوتا تھا، جس کے نیچے انسان خود کو ہر طوفان سے محفوظ سمجھتا ہے۔
جب وہ سائے ہی اٹھ جائیں، تو انسان واقعی دنیا میں خود کو اکیلا محسوس کرنے لگتا ہے۔ پھر قبرستان اجنبی یا ڈراؤنی جگہ نہیں لگتا، بلکہ وہ ایک ایسی جگہ بن جاتا ہے جہاں ہمارے اپنے، ہماری روح کا سکون، اور ہمارا بچپن سو رہا ہوتا ہے۔ وہاں ڈر نہیں، بلکہ ایک عجیب سا اپنائیت کا احساس ہونے لگتا ہے کیونکہ وہاں وہ لوگ ہیں جنہوں نے ہمیں بے لوث محبت دی۔
طیب صاحب، آپ کا یہ دکھ اور یہ اداسی بالکل فطری ہے۔ دادا دادی اور نانا نانی کا جانا ایسا نقصان ہے جس کا نعم البدل کوئی دوسرا رشتہ نہیں ہو سکتا۔ ان کی کمی ہمیشہ رہے گی، لیکن ان کی دی ہوئی دعائیں، ان کی سکھائی ہوئی باتیں اور ان کی محبت ہمیشہ آپ کے ساتھ رہے گی۔
جب دل بہت زیادہ اداس ہو، تو ان کے لیے مغفرت اور درجات کی بلندی کی دعا کیا کریں، کیونکہ اب ہماری دعائیں ہی ان تک پہنچنے والا سب سے خوبصورت تحفہ ہیں۔
کیا آپ ان کے ساتھ گزرا ہوا کوئی ایسا خاص لمحہ یا بات یاد کرنا چاہیں گے جو ہمیشہ آپ کے دل کے قریب رہتی ہے؟
🥰♥️
2026-05-24 13:17:52
2
Peter 18 :
😞yr
2026-05-11 15:19:18
7
Sameer Mughal :
hay oye mohabat 😭🥹
2026-05-28 21:32:13
1
besme 😘 :
🥷:*بدل جاتی ہے زندگی کی سچائی اُس وقت*❤️🩹🥺
*جب تمہارا اپنا تمہارے سامنے تمہارا نہیں رہتا💔
2026-06-01 15:02:41
1
⚔️.🇷.❤️.🇸. ⚔️ :
hayee
2026-05-24 01:58:57
2
Fayaz Lashari 111 :
haq jni 😳 😭
2026-05-28 18:48:52
1
👑. M i r z a.👑🥇 :
Hyee 💔🥹
2026-05-23 16:16:16
1
Jutt 804🦅🔥🖕 :
heeey 💔😭🥀😭😭
2026-05-25 18:22:34
1
⚡ÃŜ⚡Rind⚡ :
hyee😭😭
2026-05-24 06:49:46
2
Malik Usman Shani 786 :
hyeee😳
2026-05-23 17:34:57
2
B❤️I :
idr sara dokhi hai 🥺
2026-05-23 19:09:05
6
ˏˋ°•*⁀➷𓅓𝙰𝚛𝚊𝚒𝚗 𝙺𝚒𝚗𝚐83 :
hyeeee😏
2026-05-24 00:22:46
1
💔محبت میں ہار گیا میں 🥹 :
wohi Ku Chor jaty hnn Jin k beghair aik pal Bh muhal Hota h 🥺🥺💔💔💔
2026-06-04 03:28:52
0
Lakhmeer Baloch :
heeey
2026-06-02 11:51:14
0
Zidi Rajpot💪 :
ameen 🤲
2026-06-01 21:20:06
0
To see more videos from user @zorvix_edits, please go to the Tikwm
homepage.