میں تجھے بھول تو جاؤں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ
تم مجھے یاد ہی نہیں ہو🤔🤔🤣😂😜
2026-06-03 10:41:27
79
butterfly :
mai tujhe bhool jaon magr masla ye ha
pehly tum yad to aao😂😂
2026-06-04 11:39:35
28
Arooj ❣️ :
میں تجھے بھول تو جاؤں مگر مسئلہ یہ ہے ،،
کہ میرا کانسیپٹ کلیئر ہے میں نے رٹا نہیں لگایا ۔😂
2026-06-26 18:37:07
9
✷دہ آدم خان درخانئ✷🫠 :
....mujhy ishq hogiaa Hy ab yh mumkin nahi🥺🙌🏻♥️
2026-06-21 09:12:41
8
🖤 𝘕𝘺𝘹 🖤 :
میں تجھے بھول جاؤں مگر مسئلہ یہ ہے---
کہ آنکھیں بند کروں تو تُو سامنے آ جاتا ہے
2026-06-24 06:09:56
6
💔بے دل💔 :
میں تجھے بھول تو جاؤں مگر مسئلہ یہ میں نے تجھے یاد کب کیا رکھا تھا 😂😏
2026-06-26 13:00:00
7
It's_Tannu :
میں تجھے بھول تو جاؤں لیکن مسئلہ یہ ہے
میری یادداشت بہت تیز ہے 😂
2026-06-09 01:28:44
9
Mariyam 😔😔😔 :
:میں تجھے بھول جاؤں مگر مسئلہ یہ ہے...
تُو میرے دل سے نہیں، میری روح سے وابستہ ہے۔ ❤️🩹🌙
2026-06-25 04:44:06
23
˙❥˙✧•zihal ✿☆☆ :
میں تجھے بھول جاوں مگر مسئلہ یہ ہے کہ
اس دل کا کیا کرو جس میں تو ہیں 😢
اس دماغ کا کیا کرو جو تجھے چاہتا ہیں 😭
ان آنکھوں کا کیا کرو جو تیرا تصور کرتی ہیں😭😭😭
2026-06-26 05:47:31
8
islam ki shahzadi 💫🥰 :
plz sb namaz para karo plz 🥺🙏
2026-06-13 11:00:28
13
RaJpUt :
_1
2026-05-19 12:23:10
5
بے وفا 🥀 :
محبتیں اگر بخت ہیں تو
اس معاملے میں ہم بد بخت ہیں
2026-06-14 18:43:28
5
Moonless_Night :
میں تمہیں بھول جاؤں مگر مسئلہ یہ ہے
کوئی سانس لینا کیسے بھول سکتا ہے
2026-06-13 15:51:34
5
🦋 MEERAB 🦋 :
میں تجھے بھول رو جاؤ لیکن مسلہ یہ ہے اس کے لئے مجھے خود کو بھولنا پڑے گا 🥺🥺
2026-06-06 08:58:15
5
Jennie 👻☠️ :
ma tujha bhol jaon magar masla ya ha ka
ma har Roz ya baat bhol jata hun
2026-05-28 14:39:10
6
Waleed malik :
چھوڑو یہ سب پیار محبت کی باتیں یہ بتاؤ ماں کیسی ہے
2026-05-20 17:52:48
452
✧Couple video ✧ :
میں تجھے بھول جائوں مگر مسئلہ یہ ہے کہ
تمہارے علاوہ یہ دل کسی اور پہ آتا ہی نہیں 🥹
2026-06-05 12:56:41
21
💞 :
میں تجھے بھول تو جاؤں لیکن مسئلہ یہ ہے😭
میری ماں کی ایک بیٹی کم ہو جائے گی 🙏💔
2026-06-14 11:57:23
6
مریضِ عشق۔۔💔🫰 :
میں تجھے بھول تو جاؤں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ دل سے دھرکن کی جدائی موت ہوتی ہے۔۔💔
2026-06-04 05:28:27
10
happy queen :
ye Dil Mary ikteyar m nhi 🥺
2026-06-05 07:34:00
6
Abaan❤️ :
میں تجھے بھول جاؤں مگر مسئلہ یہ ہے میں نے تجھے حشر تک یاد رکھنا ہے تا کی معاف نہ کر سکوں
2026-06-07 04:20:09
16
To see more videos from user @ranjha.talha2, please go to the Tikwm
homepage.