@itxbasii02: _کچھ لوگ ہماری خامیوں کو اتنا گنتے ہیں کہ ہماری ساری محبت، خلوص اور وفاداری بھی اُنہیں نظر نہیں آتی… 💔🥀 حالانکہ سچ تو یہ ہے کہ انسان مکمل کبھی نہیں ہوتا، ہر کسی میں کوئی نہ کوئی کمی ضرور ہوتی ہے… مگر اپنے وہ ہوتے ہیں جو خامیوں کے باوجود ساتھ نبھاتے ہیں، نہ کہ ہر بات پر بدل جاتے ہیں۔ ✨ بعض اوقات دل صرف یہ چاہتا ہے کہ کوئی ہمیں سمجھ لے، ہماری خاموشیوں کو پڑھ لے، اور یہ محسوس کرے کہ ہم برے نہیں… بس تھکے ہوئے ہیں۔ 🍂🖤#creatorsearchinsights#
*ہم پوری زندگی اس انتظار میں گزار دیتے ہیں*🥹
*کہ ایک دن ہم اپنی من پسند زندگی جیئیں گے*🙃
*لیکن یہ بھول جاتے ہیں کہ زندگی یہی ہے جو آج ہے*😟
*کل تو بس ایک خواب ہے جس کی کوئی تعبیر نہیں*😰
2026-07-02 17:56:04
1
To see more videos from user @itxbasii02, please go to the Tikwm
homepage.