@khafa_ghani: میں نے ہر اس جگہ پر تمھیں پانے کی دعا مانگی تھی، جہاں جہاں مجھے لگا کہ میری دعا قبول ہوگی۔ جانتے ہو زندگی میں کچھ چیزیں ایسی ہیں جو ہمیں نہیں مل سکتیں، چاہے ہم روہیں، چلاۂیں یا بچوں کی طرح ایڑیاں رگڑیں کیونکہ ؛ وہ کسی دوسرے کے لیے ہوتی ہیں۔نہ جانے کیوں ہم اکثر اپنے چاہنے والوں کی لمبی قطار کو چھوڑے اس ایک شخص کے پاس ذلیل ہونے کو پہنچ جاتے ہیں جسے ہماری پرواہ تک نہیں ہوتی۔ 😔🖤 @جوند غنی 🍁 #poshto_poetry #poshtosong #ghanikhanbabapoetry #fayazkhankheshgi #ghanikhanbaba