@gigifromla1:

gigifromla1
gigifromla1
Open In TikTok:
Region: US
Saturday 09 May 2026 16:03:55 GMT
1037
78
4
1

Music

Download

Comments

spud4310
spud :
Good morning gorgeous. 💕😘🥰
2026-05-10 16:50:14
1
victor.church2
Victor Church :
You're so beautiful ❤️❤️❤️
2026-05-12 15:16:55
1
benoit.kreeft
Benoit Kreeft :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-05-09 21:27:54
1
neilskin
neilskin :
🥰🥰🥰
2026-05-09 17:25:54
1
To see more videos from user @gigifromla1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

:مجھے صرف گلے لگ کر رونا ہے، بنا کچھ کہے، میرے اندر بہت کچھ ایسا چل رہا ہے۔ جسے چپ رہ کر، برداشت کر کر کے بس میں تھک چکی ہوں اب، بس اب کوئی صرف گلے لگائے اور کچھ نہ پوچھے کہ کیا ہوا۔۔؟ مجھے رونے دے، تاکہ میرے دل کا بوجھ ہلکا ہو سکے۔۔۔ زندگی کا انتہائی بے بس لمحہ تب آتا ہے، جب آپ کے پاس آپ کی باتیں سننے کو کوئی نہ ہو۔ کوئی بھی نہیں کے جو آپ کو بیٹھ کر یہ کہے کہ بتاؤ۔۔۔ کیوں دکھی ہو۔۔۔؟ اور آپ اتنے مجبور ہوں کہ کسی سے کچھ کہہ بھی نہ سکیں، وقت کے اس موڑ پہ ہوں۔ جہاں آپ کے اپنے پیچھے چھوڑ آئے ہوں، اور جن کے لیے آپ آئے ہوں، وہ آپ کے ساتھ بھی نہیں۔ آپ کو غلط سمجھا جائے، اور آپ وضاحت بھی نہ دے سکیں، اپ کو یہ بار بار محسوس کرایا جائے، کہ اپث غلط ہیں۔ لیکن آپ نے کچھ کیا بھی نہیں ہو۔۔۔ لوگوں کو چھوڑ دیں، اگنور کریں، کیوں صفائی پیش کریں یہی سب جواب خود کے اندر سے آنے لگتے تو، اور بھی اذیت ہوتی ہے۔ کہ سننے کے لیے اپنا وجود بھی ساتھ نہیں، تب آپ کو محسوس ہوتا ہے کہ آپ اس بھرے عالم میں بھی بالکل اکیلے ہیں۔۔ ❤️‍🩹 #fatherdaughter #foryou #unfreezemyaccount #everyone

About