@babakipari5678: اے خدا میری بہن کی ہر تکلیف کو راحت میں بدل دے اُس کے جسم کو شفاء دل کو سکون اور آنکھوں کو خوشی عطا فرما اُسے ہر بیماری اور ہر درد سے محفوظ رکھ اور جلد کامل شفاء عطا فرما۔ آمین#sistersloveforlife👯 #sistersforever @kitchen with Saba #babakipari5678 #tiktokviral #urdustatus