@khanabadosh132: جب تمہیں میری کمی محسوس ہوگی
تب شاید بہت دیر ہو چکی ہوگی
تم ہر اُس شخص میں مجھے ڈھونڈو گی جو تمہیں سچے
*دل سے چاہے تمہاری خاموشی سمجھے اور تمہارے
لیے خود کو بھلا دے مگر تمہیں ہر جگہ صرف بے حس لوگ ملیں گے کیونکہ مجھ جیسا مخلص انسان تم نے خود کھو دیا تھا
میں نے اپنی انا اپنے خواب اور اپنا سکون سب
تمہارے نام کر دیا تھا اور تم نے میرے ٹوٹے
ہوئے دل کو معمولی سمجھ کر چھوڑ دیا
ایک رات تم بہت روؤ گی
اور تب تمہیں احساس ہوگا کہ تم نے اُس انسان کو کھو دیا جو تمہیں اپنی دعاؤں سے بھی زیادہ چاہتا تھا #poetrystatus #500k #repost #review #badosh_writes #foruyou