@shahsons.tile.sho: 🏠 پلستر کے بغیر دیوار پر ٹائل لگاؤ! 💸 اضافی خرچہ بچاؤ ⏳ وقت بچاؤ ✨ اور گھر کو دو پرفیکٹ فنشنگ اگر دیوار مضبوط اور سیدھی ہو تو ٹائل بغیر پلستر کے بھی لمبے عرصے تک مضبوط رہتی ہے ✅ ✔️ کم میٹریل ✔️ کم لیبر کاسٹ ✔️ زیادہ خوبصورت رزلٹ #creatorsearchinsight #foryou #like #kalabat
good idea meny b esi tarhan tile
lagwaya hy.
boht mazbot or kamyab hy
5 sal ho gia hy biljul thek hy
2026-05-10 06:49:36
18
Umar Raziq Swat :
کمنٹس میں پورے لوگ بولتے ہیں کہ غلط ہے ۔ لیکن یہ سب سے زیادہ مضبوط اور اچھا طریقہ ہے یہاں لوگوں نے بلاک اور اینٹ کے اوپر لگایا ہے آج تک کوئی مسلہ نہیں آیا لیکن سیمنٹ میں بانڈ لازمی مکس کرنا چاہیے
2026-05-10 11:12:25
8
Haroonrashid4321 :
Da kar d bilkol ghalat day ror
2026-05-10 07:38:42
3
❤️🩹 مُختیار 😈 :
1) نمی اور سیم (Seepage): پلستر دیوار کے لیے ایک حفاظتی تہہ کا کام کرتا ہے۔ اس کے بغیر بارش یا پائپوں کی نمی براہِ راست ٹائل کے پیچھے پہنچ سکتی ہے، جس سے ٹائلیں اکھڑ سکتی
2) کمزور گرفت: اینٹیں بہت جلدی پانی جذب کر لیتی ہیں۔ اگر دیوار پر براہِ راست سیمنٹ یا بانڈ لگایا جائے تو اینٹیں اس کا پانی فوراً کھینچ لیتی ہیں، جس کی وجہ سے ٹائل کی پکڑ کمزور ہو جاتی ہے اور کچھ وقت بعد ٹائلیں خود بخود گرنا شروع ہو جاتی ہیں۔
2026-05-10 07:06:36
19
vicky..w :
پلستر ٹائل کے لیے نہیں ہوتا بلکہ آپ کی دیوار کو محفوظ رکھتا اور مضبوطی دیتا
ٹائل لگاؤ لیکن پلستر کرنے کے بعد
2026-05-31 12:52:38
5
*Khan Family0044* :
تش ګپ دى دا به صبا په زمکه دړى وړى پراته وى
2026-05-22 22:25:30
1
hamzawaheed2977 :
ye galt h is se moisture aa jata h ye mera experience h
2026-06-18 09:25:19
2
Fahad Khan :
Spacer bhi nahi lagai hai
2026-05-10 07:56:09
2
Wolf گجراتی🔥⚔️ :
پہلے نیرو پھر سیمنٹ پھر نیرو کے ساتھ لگاؤ ۔
2026-06-17 19:54:38
1
ibrahim tile master :
بس ڈیر زر با راپریوزی
2026-05-22 11:54:50
1
FarmanAli :
باچا خبرہ د لگولو نہ دہ خبرہ دا دہ چی سومرہ ٹائم پس بہ پہ زمکہ پراتہ یئ
2026-05-11 02:22:50
3
user6901167464713 king khan :
this is not correct
2026-05-10 05:03:34
4
irfan ullah 886 :
totally pa ghalata teerqa lagyade
2026-05-27 18:33:15
1
Writer ✍️ :
Wrong 🥺🥺🥺
2026-05-10 20:45:09
1
Queen 👸💫 :
ma sha Allah
2026-05-10 07:28:25
7
vicky..w :
غلط غلط غلط
2026-05-31 12:51:49
1
Samiullah hamdard :
plaster ke moqable bohat zyada mzboot hoga lakin agr deewar sahi saal me kia gya ho...
2026-05-10 12:50:18
2
NIAZ ALI K.B CONSTRUCTION :
Ghalti
2026-05-10 23:48:06
1
Aurangzeb Khan :
بالکل غلط ہے
2026-05-10 16:28:06
1
MR PATHAN :
اتنی اونچی دیوار پر ٹائل لگانا کسی خطرے سے خالی نہیں ہے وہ بھی سیمنٹ پر کوئی بھروسہ نہیں ہے سیمنٹ کی پکڑ کچھ ٹائم بعد کمزور ہو جاتی ہے اگر لگانی بھی ہو تو ڈرل اور کھڑپےچی لگائیں
2026-05-11 13:05:10
2
MUHAMMAD ALI KHAN :
بلکل غلط❌❌❌❌❌
2026-05-10 11:02:23
1
عبرت ناکی قیصے :
دا تہ چی دے ٹائل تہ سومرہ سیمنٹ لگے پہ دے خرچہ ددے دیوال دوہ زلہ پلستر کیگی فائدہ سہ اوشوہ
2026-05-10 21:23:03
2
To see more videos from user @shahsons.tile.sho, please go to the Tikwm
homepage.