@pizzatajine: Went to a car meet in Bangkok and honestly didn’t expect the car scene to be this active! Apparently there are events happening all the time. ⚠️ This one takes place every Friday & Saturday around 10–11PM at PTT Rest Area. Accessible only by car (you can take a grab there). #bangkok #carmeet #thailand #carshow #carlovers

Yasmin
Yasmin
Open In TikTok:
Region: FR
Saturday 09 May 2026 18:16:57 GMT
7043
208
9
63

Music

Download

Comments

yt_gang_gang
Y.TOLUB :
How can I find
2026-07-22 05:01:02
0
wesleydekoning2
nick name :
Could send me the location where to navigate
2026-05-16 13:52:57
0
momo9drei3neun
M + O x 2 :
Hey, könntest du mir vlt ein paar Tipps für Thailand und vor allem Car Meetups geben wenn du sagst dass es so aktiv ist? :)
2026-05-21 20:38:55
0
croissantauxamandes93
croissantauxamandes93 :
le link up de fou
2026-05-14 22:12:26
0
alitalk__
alicoffee :
J’adore
2026-05-09 20:50:58
0
To see more videos from user @pizzatajine, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

آخر کار میں آہستہ آہستہ یہ قبول کر رہا ہوں کہ مجھے کوئی نہیں سمجھ سکتا، اور میں تنہا رہنے کے ہی قابل ... ہوں یہ جملہ ہار نہیں... ایک تھکن ہے۔ ایسی تھکن جو انسان کو لڑنے سے نہیں محسوس کرنے سے روک دیتی ہے۔ ... میں نے بہت کوشش کی لوگوں کو سمجھنے کی بھی اور خود کو سمجھانے کی بھی۔ میں نے سوچا تھا کہ شاید کہیں نہ کہیں کوئی ایسا ہوگا جو میرے خاموش ہونے کو بھی سمجھ لے گا میرے نہ بولنے میں بھی میری بات سن لے گا۔ .... مگر وقت نے آہستہ آہستہ یہ سکھا دیا کہ ہر شخص ہر کہانی کا حصہ نہیں بن سکتا اور ہر دل ہر دل کو نہیں پڑھ سکتا۔ میں جتنا قریب گیا اتنا ہی دوری کا احساس بڑھتا گیا۔ جتنا سمجھانے کی کوشش کی اتنا ہی خود کو زیادہ الجھا ہوا پایا۔ ... اور پھر ایک لمحہ آتا ہے جب انسان تھک کر یہ نہیں کہتا کہ
آخر کار میں آہستہ آہستہ یہ قبول کر رہا ہوں کہ مجھے کوئی نہیں سمجھ سکتا، اور میں تنہا رہنے کے ہی قابل ... ہوں یہ جملہ ہار نہیں... ایک تھکن ہے۔ ایسی تھکن جو انسان کو لڑنے سے نہیں محسوس کرنے سے روک دیتی ہے۔ ... میں نے بہت کوشش کی لوگوں کو سمجھنے کی بھی اور خود کو سمجھانے کی بھی۔ میں نے سوچا تھا کہ شاید کہیں نہ کہیں کوئی ایسا ہوگا جو میرے خاموش ہونے کو بھی سمجھ لے گا میرے نہ بولنے میں بھی میری بات سن لے گا۔ .... مگر وقت نے آہستہ آہستہ یہ سکھا دیا کہ ہر شخص ہر کہانی کا حصہ نہیں بن سکتا اور ہر دل ہر دل کو نہیں پڑھ سکتا۔ میں جتنا قریب گیا اتنا ہی دوری کا احساس بڑھتا گیا۔ جتنا سمجھانے کی کوشش کی اتنا ہی خود کو زیادہ الجھا ہوا پایا۔ ... اور پھر ایک لمحہ آتا ہے جب انسان تھک کر یہ نہیں کہتا کہ "مجھے سمجھو" بلکہ خاموشی سے مان لیتا ہے کہ مجھے شاید سمجھا ہی نہیں جا سکتا۔ ... یہ کوئی غرور نہیں یہ وہ مقام ہے جہاں دل بار بار ٹوٹ کر خود کو سمیٹنا چھوڑ دیتا ہے۔ ... میں نے خود کو بہت لوگوں میں رکھا مگر ہر بار ایک اجنبیت غیر ہونے کا احساس) ساتھ چلتی رہی۔ جیسے میں موجود ہوں مگر مکمل طور پر کہیں فٹ نہیں ہوتا۔ اور پھر آہستہ آہستہ .... انسان خاموش ہو جاتا ہے نہ اس لیے کہ اس کے پاس کہنے کو کچھ نہیں بلکہ اس لیے کہ سننے والا کوئی نہیں۔ ... اب میں اس نتیجے پر نہیں آیا کہ میں غلط ہوں میں بس اس احساس پر آ گیا ہوں کہ شاید میں ہر کسی کے لیے نہیں بنا۔ اور شاید یہی حقیقت ہے ... جسے میں آہستہ آہستہ قبول کر رہا ہوں کہ مجھے کوئی مکمل طور پر سمجھ نہیں سکتا اور میں تنہا رہنے کے ہی قابل ہوں۔🖤💔🥀🥺 #fypシ゚viral🖤tiktok #Heartbreak #deeplines #fyp #viral @TikTok @TikTok Pakistan

About