تم سے بہت کچھ کہنا تھا مگر
الفاظ ساتھ نہ دے سکے،
دل میں جو راز تھے برسوں سے،
لب تک آ کر بھی نہ آ سکے۔ ❤️😭😭
2026-06-17 12:40:24
9
Writergumnam :
Tum se boht kuch kehna tha ❤
magr
Tum ko dekha to saare alfaaz bhool gaye
❤❤
2026-06-14 15:13:21
11
Ayan Malik :
wo kch smhja hi nhi hmy murshad 💘🫰🫴
2026-06-17 16:47:04
0
@Hammad Shah..005 :
تم سے بہت کچھ کہنا تھا مگر۔۔
مگر تم نے کچھ کہنے کا چھوڑا ہی نہیں۔۔
💔🥀🥺💔🥀
2026-06-16 12:49:36
8
Alone.girl :
Twinkle Twinkle little star 🥰single life is Super star🥰
2026-06-06 13:38:23
12
꧁•⊹٭𝓜𝓪𝓵𝓲𝓱𝓪٭⊹•꧂ :
:
تم سے بہت کچھ کہنا ہے مگر
کبھی آپ نہیں ملتے کبھی الفاظ نہیں ملتے 😕
2026-06-01 09:22:41
49
awais safdar :
تم سے بہت کچھ کہنا تھا مگر
جب تمہیں کسی اور کے ساتھ دیکھا
تو کچھ کہا نہیں سکا🥺🥺🥺🥺
2026-06-14 11:36:04
7
karachi Queen 👑👑👑 :
تم سے بہت کچھ کہنا تھا مگر وہ لمحہ اخری تھا
تم سے بات کرنی تھی مگر افسوس وہ رات اخری تھی
2026-06-16 06:59:18
6
🌼 kashmiri girl 🌼 :
🙃 تم سے بہت کچھ کہنا تھا مگر
پتا ہی نہی چلا وہ ملاکات آخری تھ🥺😔
2026-06-16 10:39:09
6
novel lover 🫶🏻🫶🏻 :
Tum se bohat kujh kehna tha magar pkg khatam hogaya 😁😁😁😁😁
2026-05-23 08:34:13
7
メ🔥SYED G🔥メ :
تم سے بہت کچھ کہنا تھا مگر 🥺
جب دیکھا تمہیں تمہاری پسند کے ساتھ تو میں نے خود کو خاموش کر لیا 🥺🥹
2026-06-04 21:43:40
26
ہانیہ🪐 :
تم سے بہت کچھ کہنا تھا مگر
پتہ چلا تم کسی اور کو پسند کرتے ہو🥹❤️🩹
2026-05-24 07:53:11
23
saiyaran 💫👑 :
تم سے بہت کچھ کہنا تھا مگر
میراپیکج ہی مک گیا😂😂😂😂
2026-06-08 19:52:42
8
pagal kurri :
time nai the yrrr humara pass😂😂😂
2026-06-17 12:50:00
0
🌸𝑳𝒖𝒏𝒂𝒓_𝒗𝒊𝒃𝒆𝒛𝒛🌸 :
:تم سے بہت کچھ کہنا تھا مگر۔۔۔
تمہارا جواب مجھے لا جواب کر گیا۔۔۔
2026-06-07 07:08:30
6
🌷MUHTARMA :
تم سے بہت کچھ کہنا تھا مگر خیر عید کا دوسرا دن مبارک
2026-05-28 09:53:50
5
Rana hamza4546 :
time ni mila
2026-05-14 17:26:07
1
PINDI....bOY❣️👑 :
simple
2026-06-17 09:58:06
0
🦋H E E R🦋 :
تم سے بہت کچھ کہنا تھا مگر ✨🫴۔
کبھی تم نہیں ملتے ۔🥺۔
کبھی الفاظ نہیں ملتے ۔💔🥺
2026-05-24 13:05:40
28
Maria Ahmad :
تم سے بہت کچھ کہنا تھا مگر
تمھارے لہجے نے خاموش کر دیا 🍂
2026-05-23 21:21:19
16
🙂 :
تم سے بہت کچھ کہنا تھا مگر
الفاظ آنکھوں سے گر گئے، ہونٹوں تک نہ آ سکے
لبوں پہ خاموشی کا پہرہ تھا، اور دل چپ چاپ سسک رہا تھا
تم سامنے تھے، پھر بھی لگا جیسے صدیوں کا فاصلہ تھا 🙂
2026-06-04 14:32:07
9
Itx.khayam :
تم سے بہت کچھ کہنا تھا مگر کہہ نہ سکے،
ہم تیرے سامنے آ کر بھی خاموش ہی رہے۔
دل میں دبائے رکھی وہ ساری باتیں،
جو تم سن نہ سکے اور ہم کہہ نہ سکے,
2026-06-08 15:02:20
12
Shahمeer :
بہت کچھ کہنا تھا تم سے مگر
کبھی تم نہ ملے تو کبھی الفاظ نہ ملے
2026-05-27 08:42:11
30
معز کہتے ہیں :
تم سے بہت کچھ کہنا تھا مگر
فقط تمہاری آنکھوں کو دیکھتے وقت گزر گیا
2026-05-29 15:54:19
6
احمد🥀 :
🤔❣تم سے بہت کچھ کہنا تھا مگر
پتا ہی نہی چلا وہ ملاکات آخری تھی😔
2026-05-11 17:18:43
640
To see more videos from user @seebi.s82, please go to the Tikwm
homepage.