@tootaykhwaab: سنا تم بھی محبت کرتے ہو ہو جائے دو لائنے یکطرفہ محبت پر#sadurdulines #sadpoetry #catvideosadurdulines

Toot-ay Khwaab 🥀
Toot-ay Khwaab 🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 10 May 2026 01:53:07 GMT
35820
2737
410
120

Music

Download

Comments

hamidshahzad99
حامد 🐺 :
سفید رنگ میں اگر وفا ہوتی تو نمک زخموں کی دوا ہوتی❤️‍🩹
2026-05-10 08:29:25
56
evil_angle769
𝔸𝕟𝕘𝕖𝕝𝕚𝕤𝕥𝕚𝕔𝔻𝕖𝕧𝕚𝕝 :
آواز دے کے دیکھ لو ــــــــ شاید مِل ہی جائیں *ورنہ یہ عمر بھر کا سفر ــــــــ رائگاں تو ہے 🫠*
2026-05-10 08:45:08
28
dark.queen1122
No name 😏 :
No love 😖
2026-06-25 02:37:45
1
fizzarubab750
ف❤️‍🩹 :
mujy dukh nhi hai ka mohabbat kar bathi hu takilf ya hai ka wo Kisi or ka hai 🥺🖤
2026-05-10 19:44:38
15
tired._eyes._1
رانجھا 🍂 :
فاصلے ایسے بھی ہوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا 🥀 میرے سامنے بیٹھا تھا ، پر وہ میرا نہ تھا ❤️‍🩹
2026-05-11 04:24:42
9
missed_soul2
𓆩Ashu Rajpoot𓆪💫 :
ممکن ہے میں واپس لوٹ آو ۔۔۔۔کوئی اُس کی آواز میں بُلاؤ مجھے 👎🏻🥀
2026-05-10 21:07:19
21
reeby24s
𝑻𝒐𝒙𝒊𝒄 🚩 :
اسکی آنکھیں حسن کی پجاری ہیں وہ مجھ جیسی سانولی سے محبت کریں گا؟ نہیں نا 😭😂💔
2026-05-10 13:25:34
17
otradisoomro
sad.... ... . ... life. .boy :
one side love as beatifull but very panfull janii 👀
2026-05-10 16:46:23
6
kashyari
🥰آزاد دل پاکپتن 🥰 :
sorry am not Love 🥰
2026-05-10 13:11:37
8
romaanshah12
ع♥️ :
:دو طرفہ کو یک طرفہ ہوتا دیکھا ہے تم کیا جانو کیا کیا ہوتا دیکھا ہے کوئی تعبیر ہی نہیں تھی جس کی ہم نے مسلسل خواب آتا دیکھا ہے
2026-05-10 16:49:02
5
adeelabbasi707
Adeel Abbasi :
true yaar 👍👍
2026-05-10 16:57:07
6
funky_940
ꜰᴜɴᴋʏ ᴅᴜᴅᴇ :
اسکی آنکھوں میں نظر آتا تھا سارا جہاں مجھے مگر اسکی آنکھوں میں کبھی خود کو دیکھا ہی نہیں🥲
2026-05-10 11:02:01
12
saimbhatti053
Ayat ka hn yr 😘 :
حوصلے ٹوٹ کر آنکھوں سے نکل آتے ہیں................ ضبط سے بڑھ کر اگر درد چھپائے جائیں................🍂 🩶
2026-05-10 13:09:22
5
maliknadeem2007
🖤Pa9جabiᴹᴬلᴵᴷ🖤 :
: بس دیکھتے ہی رہے ہم اُسے اور وہ اپنوں میں مگن تھے🖤🖤🖤
2026-05-10 16:06:53
9
decentfff
👑𒆜🆁🅰🅹🅰 🅶𒆜✨ :
دعا ہے ہر کسی کی شادی اُسکے پیار سے ہو جائے ورنہ "راجہ جی" یہ ادھوری محبت بہت رولاتی ہے۔😔
2026-05-10 15:59:34
6
he.jani.8
حمزی🥀 :
جب کسی انسان کی بدنصیبی عروج پر ہوتی ہے تو
2026-05-10 16:22:43
6
fahadsaqi7274
Muhammad Hadi :
یہ وہ روزہ ہے جس کی افطاری نہیں ہوتی
2026-05-10 16:48:39
6
soniawaqas042
🦅mehar,Sonia ❤️ Waqas😘💞 :
ufffffff ab kia lehku alfaz nai hai 🥲
2026-05-10 15:19:48
8
shazadu.partners
Ch Faiza ❤️ :
چلو میری محبت یکطرفہ ہی سہی لیکن وہ یاد تو کرتا ہوگا کسی نے محبت محبت کی تھی مجھ سے 🥺❤️‍🩹
2026-05-10 23:15:05
10
oye.babar.56
ßAßARIANS 👑 :
محبت ہوتی ہی یکطرفہ ہے ، جو دونوں طرف سے ہو اسے قسمت کہتے ہیں 💔🥲
2026-05-11 11:11:37
5
zahra_rajput2503
🎀♡ ᘔ𝔞ʱ𝖗𝔞 𝓡𝓪𝓳𝓹𝓾𝓽 ♡🎀 :
کیا کہا-دکھ ،درد، تکلیف؟ کیا تم جانتے ہو دو طرفہ محبت کا یکطرفہ ہو جانا 🥺❤️‍🩹
2026-05-10 08:56:43
38
milaksadeeq
udas zindagi :
ایک عمر بیت گئ تجھے چاہتے ہوئے تو آج بھی بے خبر ہے کل کی طرح ❤️‍🩹🥺
2026-05-10 16:49:54
30
sad.girl.2652
🧸⃟💗 :
ab likhny ko bhi kuch nahi raha🥺
2026-05-10 19:07:24
6
inaamking302hr
Inaamulhaq 302 :
:🫀آج کل کوئی کسی کا نہیں ہوتا .💫۔ لوگ بس time pass کے لئے رشتے بناتے ہیں .😒🖤۔
2026-05-10 16:20:05
15
To see more videos from user @tootaykhwaab, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About